Islamic Knowledge Group

Islamic Knowledge Group

Share

Islamic Group for distribution of Islamic Knowledge and well information

24/05/2026

Al-Silsila-tus-Sahiha Hadees # 3647
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ مومن كی نیكی كے بارے میں ظلم نہیں كرتا ۔ دنیا میں بھی اس كے بدلے اسے رزق پہنچایا جاتا ہے اور آخرت میں بھی اس كا بدلہ دیا جائے گا۔ جب كہ كافر كو اس كی نیكیوں كے بدلے( جو اس نے اللہ كے لئے عمل كئے ہونگے)دنیا میں بدلہ دے دیا جاتا ہے، جب وہ اللہ سے ملاقات كرے گا تو اس كی ایسی كوئی نیكی نہیں ہوگی جس كے بدلے اسے اجر دیا جائے۔
Sahih Hadees

24/05/2026
23/05/2026

Al-Silsila-tus-Sahiha Hadees # 3646
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص خود كو نیزہ مار كر ہلاك كرتا ہے، وہ جہنم میں بھی خود كو نیزہ مارتا رہے گا، اور جو خود کو گر کر ہلاک کرتا ہے وہ جہنم میں بھی اپنے آپ کو گراتا رہے گا۔ اور جو شخص خود کو گلا گھونٹ كر (پھندا ڈال كر) ہلاك كرتا ہے، وہ جہنم میں بھی اپنا گلا گھونٹتا رہے گا.
Sahih Hadees

22/05/2026

Maqbool Health Tips

22/05/2026

Al-Silsila-tus-Sahiha Hadees # 916
رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا: دائمی شرابی، جادوپر یقین ركھنے والا، اور رشتہ داری توڑنے والا جنت میں داخل نہیںِ ہوں گے۔
Sahih Hadees

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Karachi
76700