SITE Ltd

SITE Ltd

Share

SITE Ltd. Commerce & Industries

Photos from SITE Ltd's post 22/09/2019

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيۡهِ رَٲجِعُونَ
بدرالدین ہیسبانی صاحب ساکرو سے کراچی آتے ہوئے روڈ ایکسیڈنٹ میں اس جہانِ فانی سے کوچ کر گئے ۔ اللہ‎ پاک انھیں جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرماےء۔ آمین

Photos from SITE Ltd's post 30/08/2019

کراچی : مورخہ 30اگست 2019،
وزیرصنعت وتجارت سندھ اکرام اللہ دھاریجوکی خصوصی ہدایت پرکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے سائٹ لمیٹڈ کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔جس کی قیادت ایم ڈی سائٹ لمیٹڈزبیرپرویز احمد نے کی ۔ سیکریٹری سائٹ لمیٹڈ مرتضٰی شاہ، ڈائریکٹرفنانس ارباب علی خان،ڈائریکٹرایڈنمن سائٹ رحیم بخش بلوچ،زیشان علوی، راحیل خان تنولی ،منیب شاہد، شکیل احمدودیگر افسران بھی موجود

Photos from SITE Ltd's post 30/08/2019

کراچی : مورخہ 30اگست 2019،
وزیرصنعت وتجارت سندھ اکرام اللہ دھاریجوکی خصوصی ہدایت پرکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے سائٹ لمیٹڈ کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔جس کی قیادت ایم ڈی سائٹ لمیٹڈزبیرپرویز احمد نے کی ۔ سیکریٹری سائٹ لمیٹڈ مرتضٰی شاہ، ڈائریکٹرفنانس ارباب علی خان،ڈائریکٹرایڈنمن سائٹ رحیم بخش بلوچ،زیشان علوی، راحیل خان تنولی ،منیب شاہد، شکیل احمدودیگر افسران بھی موجود تھے۔

Photos from SITE Ltd's post 23/08/2019

مورخہ23اگست2019، کراچی۔
مینیجنگ ڈائریکٹرسائٹ لمیٹڈ زبیر پرویز احمد کاچارج سنبھالنے کےبعد اچانک سائٹ ہیڈ آفس کے تمام شعبہ جات کا دورہ۔
تمام افسران و ملازمین کو اپنا اپنا کام نہایت تندہی و ایمانداری سے کرنے کی ہدایت،ایم ڈی سائٹ لمیٹڈ

افسران و ملازمین اپنی حاضری کو 100%ممکن بنائیں کسی قسم کی رعایت نہیں ملے گی۔زبیر پرویز احمد
دفتر میں صفائی ستھرائی نہ ہونے پر برہمی کا اظہار،صفائی کے لیےافسران کوہدایات جاری،ایم ڈی سائٹ لمیٹڈ

PRO Section SITE Head office karachi....

07/08/2019

ایم ڈی سائٹ لمیٹڈ سید امداد علی شاہ کی جانب سے اکرام اللہ دھاریجو کو سندھی اجرک کا تحفہ اور گلدستے پیش کیے گئے۔

کراچی: مورخہ 7اگست 2019

P.R.O Section SITE ltd ...

Photos from SITE Ltd's post 07/08/2019

وزیر صنعت و تجارت و امدادباہمی جام اکرام اللہ دھاریجو کا وزارت کا قلمدان سنبھالنے کے بعد سائٹ لمیٹڈ کا اچانک دورہ
٭۔ مختلف شعبہ جات میں جا کر ملازمین و افسران کی حاضری کا جائزہ لیا،سائٹ لمیٹڈ کی جانب سے جاری ترقیاتی کاموں پر بریفنگ
٭۔ ممکنہ بارشوں کے حوالے سے سائٹ لمیٹڈصنعتی علاقے میں فوری ہنگامی اقدامات کرے، اکرام اللہ دھاریجو
٭۔ سائٹ کے تمام ملازمین اور افسران کی عید سے قبل تنخواہ کی ادائیگی ہر حال میں یقینی بنائی جائے، وزیرصنعت و تجارت
٭۔ میڈیکل سہولیات بحال کرکے کسی اچھی انشورنس کمپنی کی خدمات حاصل کی جائیں، فرائض خوش ایمانداری سے ادا کریں، ملازمین اور افسران کوہدایت
٭۔ ایم ڈی سائٹ لمیٹڈ سید امداد علی شاہ کی جانب سے اکرام اللہ دھاریجو کو سندھی اجرک کا تحفہ اور گلدستے پیش کیے گئے۔

کراچی: مورخہ 7اگست 2019
صوبائی وزیر صنعت و تجارت و امدادباہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے وزارت کا قلمدان سنبھالنے کے بعد سائٹ لمیٹڈ کا اچانک دورہ کیا اور سائٹ لمیٹڈ کے مختلف شعبہ جات میں جا کر ملازمین و افسران کی حاضری کا جائزہ لیا۔سائٹ لمیٹڈ کی جانب سے جام اکرام اللہ دھاریجو کو جاری ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی گئی۔ ایم ڈی سائٹ لمیٹڈ سید امداد علی شاہ اور دیگر افسران کی جانب سے اکرام اللہ دھاریجو کو سندھی اجرک کا تحفہ اور گلدستے پیش کیے گئے۔جام اکرام اللہ دھاریجو نے محکمہ موسمیات کی جانب شدید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر صنعتی علاقے میں نکاسی آب اور نالوں کی صفائی کے فوری اقدامات کی ہدایت کی۔ادارے کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد جام اکرام اللہ دھاریجو نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ سائٹ لمیٹڈ کے تمام ملازمین اور افسران کی عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی ہر حال میں یقینی بنائی جائے،خصوصاً نچلے گریڈ کے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی بروقت ادائیگی پر توجہ دی جائے،ملازمین کی طبی سہولیات فوری طور پر بحال کرکے کسی اچھی انشورنس کمپنی کی خدمات حاصل کی جائیں۔ انہوں نے تمام ملازمین اور افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے فرائض مکمل دیانتداری سے انجام دیں اس حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی براداشت نہیں کی جائے گی۔
اس موقع پر ایڈیشنل سیکریٹری سائٹ لمیٹڈحنیف سولنگی، ڈائریکٹرفانس ارباب علی خان،پی ایس مینجنگ ڈائریکٹرشکیل احمدخان، منیب شاہد، روشن علی کناسرو،علی گل چانڈیو اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

جاری کردہ
شعبہ اطلاعا

Photos from SITE Ltd's post 07/08/2019

وزیر صنعت و تجارت و امدادباہمی جام اکرام اللہ دھاریجو کا وزارت کا قلمدان سنبھالنے کے بعد سائٹ لمیٹڈ کا اچانک دورہ
کراچی: مورخہ 7اگست 2019

جاری کردہ
PRO Section .. SITE Head office

Photos from SITE Ltd's post 11/03/2019

Managing Director SITE Limited, Sindh Syed Imdad Ali Shah, Deputy Chief Engineer, Badar Uddin azfhavani, Estate Engineer Hyderabad Ahmad Mian Soomro and PS Managing Director Shakeel Khan at the of visit of Hyderabad Chamber of Small Traders and Small Industry.

Photos from SITE Ltd's post 11/03/2019

مینیجنگ ڈائریکٹر سائٹ لمیٹڈ سید امداد علی شاہ کی حیدر آباد چیمبر اف اسمال ٹریڈ اینڈ اسمال انڈسٹری میں صنعت کاروں سے میٹنگ کی نیوز ۔۔۔

M.D SITE ltd Syed Imdad Ali Shah Hyderabad Chamber of Small Visit 11/03/2019

مینیجنگ ڈائریکٹر سائٹ لمیٹڈ سید امداد علی شاہ کی حیدر آباد چیمبر اف اسمال ٹریڈ اینڈ اسمال انڈسٹری میں صنعت کاروں سے میٹنگ ۔۔

Photos from SITE Ltd's post 24/02/2019

ایم ڈی سائٹ لمیٹڈ سید امداد علی شاہ کا کوٹری ایفو لینٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ کا وزٹ ...

Photos from SITE Ltd's post 24/02/2019

مینیجنگ ڈائریکٹر سائٹ لمیٹڈ سید امداد علی شاہ کی کوٹری ایسوسی ایشن اف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں صنعت کاروں سے میٹنگ...

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Habib Bank Chowrangi, Manghopir Road
Karachi