NPCIH SINDH

NPCIH SINDH

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NPCIH SINDH, Government Organization, Karachi.

29/06/2023

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
‏ عیدالاضحی مبارک ہو
ﷲپَاڪَﷻ سے دعا ہے کہ یہ
عید ک دن آپ اور آپ کے اہل واعیال کےلیے خوشیوں اور ایمان میں اضافے کا باعث بنے آمِیۡــنَ ثُــمَّ آمِیۡـنَ يَا رَبِّ الۡعٰلَمِــیۡن.
عید الاضحی کا مقدس دن آپ کی زندگی میں خوشحالی لائے۔آپ سب کی قربانیوں کو اللہ پاک قبول کرے اور آپ کی دعائیں قبول ہوں۔‏
آپ سب کو عیدالاضحی مبارک ہو۔
خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں
دُعاوں میں یاد رکھین
Umair khan

02/02/2023

کراچی۔ کو چیئرمین اینٹی کرائم اینڈ اینٹی ٹیررزم پاکستان چیف آف محمدشہی سردار ناصر خان محمدشہی سے اینٹی کرائم اینڈ اینٹی ٹیررزم پاکستان کراچی کے صدر عمیر خان نے ملاقات کی اور عوامی مسائل پر تفصیلی بریفنگ دی جہاں اینٹی کرائم اینڈ اینٹی ٹیررزم پاکستان کے صدر ٹکری سعداللہ خان محمدشہی بھی موجود ہیں

01/08/2022

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

بلوچستان میں سیلاب سے متعلق امدادی کارروائی کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اب نہیں رہے۔

مسافروں کی مکمل فہرست:
1. کور کمانڈر XII کور، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی۔
2. ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈ، میجر جنرل امجد۔
3. کمانڈر انجینئرز XII کور، بریگیڈیئر خالد۔
4. میجر سعید (پائلٹ)۔
5. میجر طلحہ (کو-پائلٹ)۔
6. کریو چیف نائیک مدثر۔

Photos from NPCIH SINDH's post 07/12/2021

*درخواست برائے ٹکرز*

پولیس گردی کا ایک اور واقعہ رونما،

پی ٹی آئی رہنماء لیاقت محسود کے 14 سالہ بیٹے ارسلان کو پولیس نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا،

پولیس کی جانب سے روائتی طور واقعہ مقابلہ قرار،

سردار عمیر خان کا واقعے پر افسوس و مذمت کا اظہار

عمیر خان نے پولیس کی جانب سے قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی کو مسترد کردیا،

صوبے کے نوجوان پولیس کے ہاتھوں مارے جارہے ہیں، سردار عمیر خان

پولیس کے ہوتے ہوئے دہشتگردوں کی ضرورت نہیں،
سردار عمیر خان۔
پرائم منسٹر عمران خان سے ارمی چیف اور کور کمانڈر کراچی سے درخواست ہیے کہ وہ جلد سے جلد اس فیملی کو انصاف یقینی بنائیے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Karachi