05/04/2024
Karachi mein Shah faisal colony pe wardaat karne walay dacoit ka face clear krdia hai, ab iska pakra jana zroori hai taaky jtno ka nuqsaan hua hai wo wapsi hojaye or.mazeed log iska nishana nahi banein.
Post share karke apna hissa bhi dalein 🤲
23/03/2020
انہیں بھی اپنی زندگی بچانے کے لیے خود کو آئیسولیٹ کرنے کی ضرورت ہے
مگر یہ خطرہ اٹھا کر اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں
خدا کا واسطہ ہے لاک ڈائون کے دنوں میں گھروں سے باہر نہ نکلیں دعائوں کا اہتمام کریں اور اپنی خاص دعاوں میں انہیں یاد رکھیں جزاک اللہ
شکریہ سندھ پولیس ..!
23/03/2020
پہلی دفعہ پولیس عوام پر تشددکرنے پر شاباشی دہنے کا دل کر ہا ھے ۔۔۔۔لاتوں کے بھوت باتوں سے کہا مانے گے ۔۔۔
شاباش سندھ پولیس رہنجرز
23/03/2020
لاک ڈاؤن کا دوسرا سرکاری نتیجہ🤣🤣😇
Like Comment & Share
22/03/2020
: 🇵🇰🇨🇳
🔹200 Chinese Doctors reached Islamabad to fight
🔹🇨🇳China is providing US$ 34 million to for Coronavirus treatment
🔹 has provided 300,000 face masks 😷 & 10 ventilators
🩺👨⚕️👩⚕️
22/03/2020
ڈی ایچ اے کراچی میں مساجد پر لگا ہوا نوٹس۔
اللہ تعالٰی ھمارے گناہوں کو معاف فرمائے۔۔۔
22/03/2020
آج شب معراج کی رات ہے۔
آئیں سب مل کر دعا کریں
یا رب دو جہاں اپنے پیارے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صدقے اس پوری دنیا سے کرونا جیسی بیماری کو ختم کر دیں۔۔۔۔ہم سب پر رحم فرما اور ہم سب سے راضی ہو جا (آمین)