سیاست ہمارے لیے ذریعۂ خدمت ہے، مقصد نہیں۔ ہم عوام کی محرومیوں کو دور کرنے اور ان کے دکھ درد بانٹنے کے لیے سیاست میں ہیں -
(اپنی مدد اپ)
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں، مسجد الذاکرین، (مولاداد ولیج) کے گرد و نواح کی روشنی اور بہتری کے لیے لائٹس لگانے کا کام جاری ہے۔
اس کارِ خیر کی سربرای واجہ سعید میر اور عادل مینگل بلوچ کر رہے ہیں، اور ان کے ساتھ درج ذیل احباب شامل ہیں:
· اویس سور (کونسلر یو سی 3 وارڈ 2)
· لیبر کونسلر اقبال ہنگورا
· شاہنواز شانی (انچارج یو سی 3 الیکشن سیل)
· علی اکبر بلوچ (سابق صدر یو سی 3)
· (الیکشن سیل انچارج وارڈ 2 )گل زمان جدگل،
· اور دیگر تمام دوست
خصوصی شکریہ جناب غلام محمد کلانچی (الیکشن سیل انچارج وارڈ 1 اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ) کا، جو ہر فلاحی کام میں اپنی تکنیکی مہارت سے ہمیشہ ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی اس کوشش کو قبول فرمائے اور رمضان کی برکتیں ہم سب پر نازل فرمائے۔Barrister Murtaza WahabSalman Abdullah MuradAbdul Qadir PatelWaja Niaz MohammadLiaquat ali askani ppppSyed IFtikhar Hussain ShahWaja Saeed Mir JadgalShahnawaz ShaniPakistan Peoples Party - PPPPPP District KeamariPakistan Football FederationOld Golimar PS114 - PPPAli Akbar
Old Golimar PS114 - PPP
Old Golimar PS114 - Pakistan Peoples Party
(اپنی مدد آپ )
*رمضان المبارک* کے بابرکت مہینے میں *شب قدر* کی رات کو *مسجد الذاکرین، نور محمد ولیج* کی روشنی اور بہتری کے لیے لائٹس لگانے کا کام جاری ہے۔
اس کارِ خیر کی سربراہی *کہدا ستار بلوچ اور واجہ سعید میر* کر رہے ہیں، اور ان کے ساتھ درج ذیل احباب شامل ہیں:
· *اویس سور (کونسلر یو سی 3 وارڈ 2)*
· *لیبر کونسلر اقبال ہنگورا*
· *شاہنواز شانی (انچارج یو سی 3 الیکشن سیل)*
· *علی اکبر بلوچ (سابق صدر یو سی 3)*
· *گل زمان جدگل، نصیر جدگل اور جبران جدگل*
· اور دیگر تمام دوست
خصوصی شکریہ جناب *غلام محمد کلانچی (الیکشن سیل انچارج وارڈ 1 اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ)* کا، جو ہر فلاحی کام میں اپنی تکنیکی مہارت سے ہمیشہ ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں۔
الحمدللہ!
ہم سیاست خدمت کے لیے کرتے ہیں اور عوام کی محرومیوں کو دور کرنے کے لیے کرتے ہیں۔
*اللہ تعالیٰ ہم سب کی اس کوشش کو قبول فرمائے اور رمضان کی برکتیں ہم سب پر نازل فرمائے۔*Abdul Qadir PatelSalman Abdullah MuradBarrister Murtaza WahabWaja Niaz MohammadLiaquat ali askani ppppSyed IFtikhar Hussain Shah&Waja Saeed Mir Jadgal
شہید عبداللہ مراد کو سرخ سلام!
شہید عبداللہ مراد پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک عوامی نمائندے تھے ۔ انہوں نے کراچی کے مشکل ترین دور میں پیپلز پارٹی کا پرچم بلند کیا اور پارٹی کا نام روشن کیا ۔ وہ ملیر کے عوام کے حقوق کے لیے ہمیشہ سرگرمِ عمل رہے اور اقتدار کے ایوانوں میں ان کے مسائل اٹھانے والے بہادر رہنما تھے ۔ انہوں نے دہشت گرد قوتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور جمہوریت کی بحالی کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ۔
شہید عبداللہ مراد زندہ باد!
واجہ سعید میر
(اپنی مدد اپ)
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اپنی مدد آپ کے تحت، اللہ والی مسجد کی روشنی اور بہتری کے لیے لائٹس لگانے کا عمل جاری ہے۔
اس کام کی سربراہی سینئر شہزاد خان سواتی، سینئر نائب صدر یو سی 3 وقار خان سواتی، اور الیکشن سیل انچارج وارڈ 4 سجاد خان آفریدی کر رہے ہیں۔ ان کے ساتھ اس کارِ خیر میں واجہ سعید میر، لیبر کونسلر اقبال ہنگورا، شاہنواز شانی (انچارج یو سی 3 الیکشن سیل)، میر ولید دشتی (ٹکٹ ہولڈر وارڈ 2)، اویس سور (کونسلر یو سی 3 وارڈ 2)، علی اکبر بلوچ (سابق صدر یو سی 3) سمیت تمام دوست مل کر حصہ لے رہے ہیں۔
خاص شکریہ جناب غلام محمد کلانچی (الیکشن سیل انچارج وارڈ 1 اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ) کا، جو ہر فلاحی کام میں اپنی تکنیکی مہارت سے ہمیشہ ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں۔
الحمدللہ! ہم سب مل کر اندھیروں کو روشنی میں بدل رہے ہیں۔ یہ چھوٹا سا قدم نہ صرف گلی کو روشن کر رہا ہے، بلکہ دلوں میں بھی امید اور بھائی چارے کی شمع جلا رہا ہے۔Abdul Qadir PatelBarrister Murtaza WahabWaja Niaz MohammadSyed IFtikhar Hussain ShahSalman Abdullah MuradMPA Liaquat Ali Askani PageWaja Saeed Mir JadgalAli AkbarShahnawaz ShaniPPP District KeamariOld Golimar PS114 - PPPPPP - Pakistan Peoples Party District South Karachi
اللہ تعالیٰ ہم سب کی اس کوشش کو قبول فرمائے اور رمضان کی برکتیں ہم سب پر نازل فرمائے۔
(اپنی مدد اپ)
یو سی پرانا گولیمار، پاک کالونی اور پاک ماڈرن کالونی میں رمضان کی آمد کے پیش نظر اپنی مدد آپ کے تحت اسٹریٹ لائیٹس کی مرمت کر دی گئی۔ مساجد کے اطراف میں تمام لائٹس روشن کر دی گئی ہیں۔
اہلِ پاک کالونی ان تمام افراد کے شکرگزار ہیں جن میں حمزہ علی انصاری اور فیضان علی قریشی شامل ہیں، جنہوں نے اس نیک کام میں اپنا کردار ادا کیا، بالخصوص محترم جناب واجہ سعید میر صاحب کا جن کی ذاتی دلچسپی سے یہ نیک کام پایۂ تکمیل کو پہنچا۔ جیئے بھٹو
Abdul Qadir PatelBarrister Murtaza WahabSalman Abdullah MuradWaja Niaz MohammadLiaquat ali askani ppppSyed IFtikhar Hussain ShahAli AkbarOld Golimar PS114 - PPPShahnawaz ShaniPPP District KeamariPakistan Football Federation@
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Garden West Karachi Pakistan
Karachi
