13/05/2026
اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے ضرور حصہ ملائیں ۔ غرباء کو عید کی خوشیوں میں شامل کریں
yes
13/05/2026
اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے ضرور حصہ ملائیں ۔ غرباء کو عید کی خوشیوں میں شامل کریں
10/05/2026
اللہ کے لیے اللہ کی مخلوق کو خوشیوں کا موقع دی جیئے
10/05/2026
ضرور شامل ہوں ۔ اور خوشیاں بکھیریں
29/04/2026
آئیے آپ بھی قربانی میں شامل ہوجائیے
آپ بھی اس مبارک مہم کا حصہ بن سکتے ہیں رابطہ 03326359945
18/04/2026
الحمدللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی *مدرسہ عربیہ اسلامیہ اشاعت القرآن* کے شعبہ خدمت خلق *الحمد فاؤنڈیشن چیریٹیبل ٹرسٹ* کی جانب *سے اجتماعی قربانی و وقف قربانی* کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔۔
شرعی اصولوں کے عین مطابق مکمل شفافیت کے ساتھ
اجتماعی قربانی کا مکمل گوشت آپکو دیا جائے گا ۔ *اور وقف قربانی کا مکمل گوشت ملک کے دور دراز دیہاتی پسماندہ علاقوں کے غرباء میں تقسیم* کیا جائے گا ۔
اجتماعی قربانی فی حصہ
*33000*
وقف قربانی فی حصہ *21000*
بکنگ کے لیے رابطہ کریں
0332 6359945
0300 2180199