Syed Zeeshan Haider Pti - SZHO

Syed Zeeshan Haider Pti - SZHO

Share

Syed Zeeshan Haider Official Page

04/02/2023

جب اللہ قادر و مطلق ہے تو زمینی فرعونوں کا خوف کیسا؟

Photos from Syed Zeeshan Haider Pti - SZHO's post 22/04/2022

بھیرہ: لاہور جلسہ سے واپسی کے دوران بھیرہ ریسٹ ایریا پر وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان، سابق وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور، سابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید خان،سابق امیدوار اسمبلی زیشان حیدر ممبران قانون ساز اسمبلی اور دیگر خوشگوار موڈ میں




20/04/2022

لاہور جلسے کا خوف
21 اپریل کو دن دو بجے سے رات سات بجے تک انٹرنیٹ بند




20/04/2022

"جب آپ دعویٰ کرتے ہیں کہ اللہ سے بڑا کوئی نہیں تو پھر آپ پر ذمہ داری آجاتی ہے، پھر آپ نہ کسی سپر پاور کے سامنے جھکتے ہیں، نہ ہی جھوٹ کے آگے"

16/04/2022

‏امریکہ کو مجھ سے مسئلہ یہ ہے کہ میں نے امریکہ کو اڈے دینے کے سوال کے جواب میں کہا کہ ‎ ، عمران خان ‎

16/04/2022

‏مجھے کہا گیا کہ عمران خان تمہاری جان کو خطرہ ہے کیونکہ تم بیرونی اور اندرونی مافیا کے نشانے پر ہو، لیکن میری جان اتنی ضروری نہیں جتنی اس ملک کی آزادی ضروری ہے، عمران خان ‎

16/04/2022

(مظفرآباد )
نامزد وزیر اعظم آزادکشمیر و صدر تحریک انصاف سردار تنویر الیاس کی طرف سے دیے گے افطار ڈنر میں سابق وزیر امور کشمیر علی آمین خان گنڈہ پور ، جنرل سیکرٹری و سابق امیدوار اسمبلی سید ذیشان حیدر ، پارلیمانی پارٹی کے ممبران اور سنئیر پارٹی قیادت کی شرکت
ایڈمن

16/04/2022

فیصلہ کرنا ہے کہ ہمیں امریکہ کے غلاموں کی غلامی کرنی ہے یا ہمیں آزادی چاہیے۔”
نکلو #پاکستان کی خاطر

We have to decide whether we want to continue with servitude or we want freedom!!







16/04/2022

سپریم کورٹ کا اسمبلی اجلاس کی کاروائی کے متعلق فیصلہ کچھ دیر میں ہوگا۔ ہم سپریم کورٹ آف آزادجموں و کشمیر کے قابل ججزز پر مکمل اعتماد کرتے ہیں ۔ انشااللہ فیصلہ ہمارے حق میں ہو گا۔ ( پرانا اجلاس ختم نیا اجلاس بلا کر جلد از جلد وزیراعظم کا انتخاب کیا جائے۔) سپریم کورٹ کا فیصلہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Jhangir Road 02 MA Jinnah Road Khi
Karachi
74200