Common Man عام آدمی

Common Man عام آدمی

Share

This page was primed to set problems of common people in Pakistan.

I really do believe that our country can prosper and grow stronger if common man meets all necessary facilities.

30/05/2026

😄😄😄

25/05/2026

نالائق اے ائی سے ویڈیو ایڈٹ کرکے پٹواری بغیرتوں کو دلاسا دے رہیں ہے ۔
😄😄

25/05/2026

کیا حال کر دیا ان لوگوں نے فوج اور ملک کا افسوس ❤️‍🩹

Photos from ‎Common Man عام آدمی‎'s post 24/05/2026

کوئٹہ دھماکہ ہمارے انٹیلیجنس اداروں کی ناکامیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔۔۔

جو "یس سر" کے چکر میں صرف ایک سیاسی جماعت پر مرکوز ہیں۔۔۔۔

‏پاکستان آج تاریخ کے سیاہ ترین دور سے گزر رہا ہے جہاں سرحدیں غیر محفوظ ہیں اور عوام لاوارث۔

یہ تباہی اس وقت شروع ہوئی جب اداروں نے حلف کی پاسداری چھوڑ کر سیاست کو اپنی جاگیر سمجھ لیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا .”
کہ بلوچستان میں حالات اتنے خراب نہیں جتنے خیبرپختونخوا میں ہیں، اور بلوچستان میں دہشتگردی پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے۔.”

پھر محسن نقوی جو 26 نومبر ڈی چوک پرامن لوگوں کا قاتل ہے نے کہا .

”بلوچستان میں دہشتگردی ایک ایس ایچ او کی مار ہے۔.”

بلوچستان میں معصوم شہریوں کی ٹرین کو دھماکے سے اڑا دیا گیا، درجنوں گھر اجڑ گئے اور پورا ملک سوگوار ہے، مگر افسوس کہ اقتدار کے ایوانوں اور مقتدر حلقوں میں مجرمانہ خاموشی ہے۔ جب ریاست کی تمام تر طاقت، انٹیلیجنس، وسائل اور توجہ صرف ایک سیاسی جماعت کو کریش کرنے، سیاسی وفاداریاں تبدیل کروانے اور ایک مقبول لیڈر کو دیوار سے لگانے پر لگی ہو، تو سرحدیں اور معصوم شہری ایسے ہی لاوارث چھوڑ دیے جاتے ہیں۔

دشمن فائدہ اٹھا رہا ہے کیونکہ ہمارے محافظوں کی ترجیحات بدل چکی ہیں۔ اب بھی وقت ہے، اس سیاسی انتقام کے تماشے کو بند کریں اور ملک کی سلامتی پر توجہ دیں۔
جب تک ادارے اپنی آئینی حدود سے باہر نکل کر ملک چلانے کی کوشش کریں گے، ریاست ایسے ہی جلتی رہے گی۔ اصل دشمن دندناتا پھر رہا ہے اور محافظ سیاسی جوڑ توڑ میں مصروف ہیں۔ ملک کو اس نہج پر پہنچانے کے ذمہ دار وہی ہیں جنہوں اپنی اصل ذمہ داری چھوڑ کر سیاست کو اپنا میدان بنا لیا۔


24/05/2026

‏دو سال ہو گئے ہیں محسن نقوی کو وہ ایس ایچ او ابھی تک ملا نہیں جس نے بلوچستان کے حالات کنٹرول کرنے ہیں!

22/05/2026

😄😄

21/05/2026
21/05/2026

مجھے 40 سال کی عمر میں اس بی بی سے پتاچلا کہ BA کی ڈگری کو گریجویٹ نہیں کہتے یہ ایک Myth ہے 😳 کہتی ہے اس غلط فہمی سے نکلیں کہ عمران خان نے گریجویٹ کیا ہوا اس نے صرف اسپورٹس کوٹے پر BA کیا 🤦🏻 اب گوگل بابا کو پوچھو تو گوگل بابا کہتا ہے عمران خان نے ایچسن سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد آکسفورڈ یونیورسٹی میں فلاسفی، سیاست اور آرٹس میں بیچلر ڈگری حاصل کی اسکے بعد بریڈفورڈ یونیورسٹی میں 8 سال وائس چانسلر رہا یہ بریڈفورڈ کی تاریخ میں پہلی بار تھا کہ کوئی گوروں کے علاوہ انکے بچوں کو 8 سال تک فلاسفی آرٹس سیاست پڑھاتا رہا آپ نے اگر جاننا ہو تو ذرا میرے چینل پر لکھیں imran khan chancellor 3 منٹ کی ویڈیو ہوگی آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے کہ کس قیمت پر وه chancellor بنا اور کیا فیس لیتا تھا ضرور دیکھیں ایک بار اور پھر اس بی بی کا بیان بھی سرچ کر کے دیکھیں.

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi
75050