Muslim youth organization

Muslim youth organization

Share

Visit and Join:www.pmln.org

Our vision is a strong, democratic, islamic, developed, prosperous and just Pakistan in which every citizen enjoys equal opportunities to develop and grow without any discrimination.

Photos 24/01/2014
Photos 21/11/2013

کراچی…زید حامد سے علیحدگی اختیار کرنے والے اس کے سابق ساتھی عماد خالد نے آج کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے زید حامد کے کارناموں کا بھانڈا پھوڑا ہے ، عماد خالد نے انکشاف کیا کہ زید حامد نے آرمی چیف اور چیف جسٹس سمیت نمایاں شخصیات کی ایک فہرست بنارکھی ہے جنہیں وہ قتل کروانے کاارادہ رکھتا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے زید حامد کے سابق ساتھی عماد خالد نے کہاکہ زید حامد جنرل مشرف کا روازنہ کی بنیادوں پر ایڈوائزر تھا، اور جنرل مشرف کے بعد وہ جنرل کیانی سے بھی یہی توقع رکھتا تھاکہ وہ زرداری کی گورنمنٹ ختم کرکے آرمی کی حمایت یافتہ سویلین گورنمنٹ بنائیں ، لیکن آرمی چیف نے ایسانہ کیا جس کی وجہ سے وہ ان کا دشمن ہوگیا ۔عماد خالد نے انکشاف کیا کہ زید حامد نے ایک ہزار آرمی آفیسرز کو ای میل لکھی اور انہیں جنرل کیانی کے خلاف اُکسایا ۔عماد خالد نے اپنے تعارف میں بتایا کہ وہ چار سال سے زیادہ عرصہ زید حامد کے ساتھ رہا اور اُس کے مگر مچھ کے آنسو دیکھ کر اس کے بہکاوے میں آگیا تھا ۔عماد خالد نے کہاکہ جنرل نوشاد کیانی زید حامد کو سب سے پہلے پکڑنے والے انسان تھے ۔عماد خالد نے کہاکہ ، بہت سے مسلمان ملک ایسے ہیں جن کو زید حامد چھپ چھپ کر رپورٹیں بھیجتا ہے، اُن کے سفارتخانوں میں رات میں چھپ کر جاتا تھا،وہ ترک ، ایران ، یو اے ای ایمبیسی میں جاتا رہتا تھا۔
http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=127137

Photos 21/11/2013

راولپنڈی…مختلف مذہبی تنظیموں نے سانحہٴ راولپنڈی کے خلاف کل جڑواں شہروں میں احتجاج کا اعلان کیا ہے، راولپنڈی میں نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ جمعے کو پولیس، رینجر اور فوج کے جوان سیکیورٹی فرائض سرانجام دیں گے۔ سانحہٴ راولپنڈی کے چھٹے روز شہر میں حالات پر امن رہے، کاروباری مراکز کھلے رہے، تاہم راجہ بازار کے متاثرہ علاقے کو فورسز نے گھیرے میں لیے رکھا۔ وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ راولپنڈی کے خلاف جمعے کو ملک بھر میں یوم احتجاج منایا جائے گا اور مظاہرین سے اپیل بھی کی ہے کہ وہ احتجاج کو پر امن رکھیں۔ اہل سنت والجماعت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی راولپنڈی میں متاثرہ مسجد و مدرسہ تعلیم القرآن کے سامنے نماز جمعہ پڑھائیں گے جبکہ اسلام آباد میں لال مسجد سے نیشنل پریس کلب تک ریلی نکالنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ دفاع پاکستان کونسل، پاکستان علما کونسل اورتاجر تنظیموں نے پرامن احتجاج کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ راولپنڈی میں جمعے کو نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ امن وامان قائم رکھنے کے لیے پولیس کے علاوہ رینجرز اور فوج کے جوان بھی خدمات سرانجام دیں گے۔ متاثرہ مسجد و مدرسہ تعلیم القرآن کے مہتمم مولانا اشرف علی نے بھی اپیل کی ہے کہ جمعے کو احتجاج پر امن رکھا جائے۔ پاکستان سنی تحریک علما بورڈ نے جمعے کو احتجاج کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین سانحہ راولپنڈی کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد اس احتجاج کا کوئی قانونی اور شرعی جواز نہیں۔ مجلس وحدت المسلمین نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کو یوم امن منایا جائے گا اور اس حوالے سے اسلام آباد میں ریلی نکالی جائے گی۔

http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=127324

16/11/2013

اسلامی جمھوری پاکستان

میں ایک پاکستانی کے حیثیت سے سوال کرتا ھون
آپ بھائیوں کے طرف سے حکمرانوں سے وزیر اعظم نواز شریف سے
صدر پاکستان ممنون حسین صاحب سے اور حقوق انسانی کے
علم برداروں سے کہ میں کیا سمجھوں تمھارے خاموشی کو۔۔؟؟
سانحہ راولپنڈی پنجاب 10محرم 15 نومبر 2013 کہ ماملے میں
کیوں خاموشی اختیار کر رھیں ھیں۔۔؟؟
کیا جو کچھ ھوا حقوق انسانیت کو پامال نھیں کیا گیا۔۔؟
کیا اس میں ھلاک ھونے والے ملالہ سے کم تر انسان تھے۔؟
اس کو مذھبی ھم آھنگی کہ خلاف ورزی نھیں سمجتے۔؟؟
ھمارا مطابہ ھے چیف جسٹس افتخار چھودری صاحب سے اس
کا از خد نوٹس لے اور مجرموں کو باز یاب کر کے ان کو جلد از جلد
سزا دے تا کہ آیندہ کیلیے مثال ھو۔۔۔۔۔
اور صدر پاکستان، وزیر اعظم پاکستان، وزیر اعلی پنجاب
اپنے وٹرز کو تحفظ دے۔۔
آپ کو پاکستان کی عوام نے ووٹ اس لیے نھیں دیا کہ
آپ بھار ممالک کہ دورے کرتے راھیں ( بھلے کرتے رھیں )
خدا را عوام کو تحفظ دے عوام کو غلط حاتوں نہ سونپے۔۔۔۔

محب وطن : sami shah

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Karachi
98220