MILAP SINDH Police

MILAP SINDH Police

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MILAP SINDH Police, Government Organization, Airport Police Station, Karachi.

ملاپ یونٹ سندھ پولیس کا ایک خصوصی یونٹ ہے جو گمشدہ بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کی تلاش اور بازیابی کے لیے کام کر رہا ہے، اور انہیں ان کے اہلِ خانہ سے دوبارہ ملانے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔
شکایت کے لیے پولیس ہیلپ لائن 15 یا 02199248802 پر رابطہ کریں۔

09/05/2026

مورخہ 9 مئی 2026 کو ضلع ویسٹ تھانہ مومن آباد کی حدود سے لاوارث بچہ ملا ہے، جو اپنا نام ایان ولد عقیل بتا رہا ہے عمر تقریباً 4 سال ہے. جس شخص کو بھی انکے ورثاء کے متعلق معلومات ہو تو فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 یا اس نمبر 02199248802 یا نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کیجئے.
CASE NO : 2015514
DATE : 09/05/2026

What's app link

https://whatsapp.com/channel/0029VanYKuD1t90TpJLe1X1I

Facebook link

https://www.facebook.com/Milapmadadgar15

Tiktok link

https://www.tiktok.com/.pk?_r=1&_t=ZS-91kBjCxICQi

09/05/2026

مورخہ 9 مئی 2026 کو ضلع ویسٹ تھانہ مومن آباد کی حدود سے لاوارث بچہ ملا ہے، جو اپنا نام سفیان ولد عقیل بتا رہا ہے عمر تقریباً 5 سال ہے. جس شخص کو بھی انکے ورثاء کے متعلق معلومات ہو تو فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 یا اس نمبر 02199248802 یا نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کیجئے.
CASE NO : 2015514
DATE : 09/05/2026

What's app link

https://whatsapp.com/channel/0029VanYKuD1t90TpJLe1X1I

Facebook link

https://www.facebook.com/Milapmadadgar15

Tiktok link

https://www.tiktok.com/.pk?_r=1&_t=ZS-91kBjCxICQi

09/05/2026

مورخہ 05 مئی 2026 کو ضلع سٹی تھانہ نیپیر کی حدود جھاڑو گلی صدیق وہاب روڈ سے لاپتہ ہے، بنام شیر بانو زوجہ محمد اسماعیل عمر تقریباً 70 سال، جس شخص کو بھی انکے متعلق معلومات ہو یا کہیں دیکھا ہو فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 ، یا اس نمبر 02199248802 یا نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کیجئے.
CASE NO : WA2077
DATE : 09-05-2026

What's app link

https://whatsapp.com/channel/0029VanYKuD1t90TpJLe1X1I

Facebook link

https://www.facebook.com/Milapmadadgar15

Tiktok link

https://www.tiktok.com/.pk?_r=1&_t=ZS-91kBjCxICQi

08/05/2026

مورخہ 07 مئی 2026 کو ضلع سٹی تھانہ کالا کوٹ کی حدود نورانی کالونی بکرا پیڑی سے لاپتہ ہے، بنام عبداللہ ولد غلام اصگر عمر تقریباً 12 سال، ذہنی توازن درست نہیں ہے، جس شخص کو بھی انکے متعلق معلومات ہو یا کہیں دیکھا ہو فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 ، یا اس نمبر 02199248802 یا نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کیجئے.
CASE NO : 2013854
DATE : 08-05-2026

What's app link

https://whatsapp.com/channel/0029VanYKuD1t90TpJLe1X1I

Facebook link

https://www.facebook.com/Milapmadadgar15

Tiktok link

https://www.tiktok.com/.pk?_r=1&_t=ZS-91kBjCxICQi

08/05/2026

مورخہ 07 مئی 2026 کو ضلع سینٹرل تھانہ تیموریاں کی حدود 5 سٹار چورنگی سے لاپتہ ہے، بنام محمد سرور ولدیت نہیں پتا عمر تقریباً 65 سال، جس شخص کو بھی انکے متعلق معلومات ہو یا کہیں دیکھا ہو فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 ، یا اس نمبر 02199248802 یا نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کیجئے.
CASE NO : 2013869
DATE : 08-05-2026

What's app link

https://whatsapp.com/channel/0029VanYKuD1t90TpJLe1X1I

Facebook link

https://www.facebook.com/Milapmadadgar15

Tiktok link

https://www.tiktok.com/.pk?_r=1&_t=ZS-91kBjCxICQi

08/05/2026

مورخہ 07 مئی 2026 کو ضلع ویسٹ تھانہ سرجانی کی حدود اللہ والا چورنگی سے لاپتہ ہے، بنام عبدالصمد ولد سلمان احمد عمر تقریباً 15 سال، جس شخص کو بھی انکے متعلق معلومات ہو یا کہیں دیکھا ہو فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 ، یا اس نمبر 02199248802 یا نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کیجئے.
CASE NO : 2013896
DATE : 08-05-2026

What's app link

https://whatsapp.com/channel/0029VanYKuD1t90TpJLe1X1I

Facebook link

https://www.facebook.com/Milapmadadgar15

Tiktok link

https://www.tiktok.com/.pk?_r=1&_t=ZS-91kBjCxICQi

08/05/2026

مورخہ 05 مئی 2026 کو ضلع سینٹرل تھانہ گلبرگ کی حدود موسی کالونی ایف بی ایریا سے لاپتہ ہے، بنام منظم ولد محمد طارق عمر تقریباً 13 سال، جس شخص کو بھی انکے متعلق معلومات ہو یا کہیں دیکھا ہو فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 ، یا اس نمبر 02199248802 یا نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کیجئے.
CASE NO : WA2072
DATE : 08-05-2026

What's app link

https://whatsapp.com/channel/0029VanYKuD1t90TpJLe1X1I

Facebook link

https://www.facebook.com/Milapmadadgar15

Tiktok link

https://www.tiktok.com/.pk?_r=1&_t=ZS-91kBjCxICQi

08/05/2026

مورخہ 8 مئی 2026 کو ضلع ایسٹ تھانہ ٹیپو سلطان کی حدود سے لاوارث بچہ ملا ہے، جو اپنا نام اور ولدیت نہیں بتا پا رہا ہے عمر تقریباً 13 سال ہے. ذہنی توازن درست نہیں ہے، جس شخص کو بھی انکے ورثاء کے متعلق معلومات ہو تو فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 یا اس نمبر 02199248802 یا نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کیجئے.
CASE NO : WA2071
DATE : 08/05/2026

What's app link

https://whatsapp.com/channel/0029VanYKuD1t90TpJLe1X1I

Facebook link

https://www.facebook.com/Milapmadadgar15

Tiktok link

https://www.tiktok.com/.pk?_r=1&_t=ZS-91kBjCxICQi

06/05/2026

مورخہ 20 اپریل 2026 کو یہ بچی ضلع وسطی تھانہ NKIA کی حدود سے لاپتہ ہے ، بنام آمنہ ولد مور چانڈیو ، عمر تقریباً 15 سال ہے ۔جس شخص کو بھی ان کے متعلق معلومات ہو یا کہیں دیکھا ہو فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 ، یا اس نمبر 02199248802 یا نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

What's app link

https://whatsapp.com/channel/0029VanYKuD1t90TpJLe1X1I

Facebook link

https://www.facebook.com/Milapmadadgar15

Tiktok link

https://www.tiktok.com/.pk?_r=1&_t=ZS-91kBjCxICQi

06/05/2026

مورخہ 4 مئی 2026 کو یہ بچہ ضلع سینٹرل تھانہ بلال کالونی کی حدود سے لاپتہ ہے ، بنام کاف ولد سلطان ، عمر تقریباً 17 سال ہے ۔جس شخص کو بھی ان کے کے متعلق معلومات ہو یا کہیں دیکھا ہو فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 ، یا اس نمبر 02199248802 یا نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں

What's app link

https://whatsapp.com/channel/0029VanYKuD1t90TpJLe1X1I

Facebook link

https://www.facebook.com/Milapmadadgar15

Tiktok link

https://www.tiktok.com/.pk?_r=1&_t=ZS-91kBjCxICQi

06/05/2026

مورخہ 01 مئی 2026 کو ضلع ایسٹ تھانہ پی ائی بی کالونی کی حدود سے لاپتہ ہے ، بنام معراج (عرف تاج ) ولد جھنڈا خان ، عمر تقریباً 28 سال ، سرمئی رنگ کی شلوار قمیض پہنے ہوئے ہے ، نشے کا عادی ہے ، جس شخص کو بھی ان کے متعلق معلومات ہو یا کہیں دیکھا ہو فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 ، یا اس نمبر 02199248802 یا نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں

CASE ID : 7530
DATE : 06/05/2026

What's app link

https://whatsapp.com/channel/0029VanYKuD1t90TpJLe1X1I

Facebook link

https://www.facebook.com/Milapmadadgar15

Tiktok link

https://www.tiktok.com/.pk?_r=1&_t=ZS-91kBjCxICQi

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Airport Police Station
Karachi
75070