MQM - karachi

MQM - karachi

Share

Note: This is not a official page of MQM MQM is the 2nd largest political party of Sindh Province and 3rd largest of Pakistan.

MQM stands for the middle class and down trodden people of Pakistan.

11/04/2022

And now they all are sitting with them ,
Bye bye mqm pakistan
You got some seats from karachi last time but this time all seats goes to imran khan

10/04/2022

Altaf hussain bhai k supporter hone ki hesiyat se mai mqm pakistan ko vote nhi dunga
Muhajir qoum ko ruswa kia hai mqm pakistan ne
Mera vote altaf bhai ki bahali tak imran khan ko jaega
Aur tamaam
Muhajir aur ghair muhajir bhai behnon se bhi darkhuast hai k apna agla vote imran khan ko de kr usko kamyaan banaen ❤️
Shukriya

18/03/2021

18 March....

01/10/2020

mai kia is bhai ko isne mje ye msg kia hai ?

15/08/2020
23/08/2019

تین سال پہلے بائیس اگست کو میں شدید دکھ اور کرب کا شکار تھا، کچھ احباب اس روز خوشیاں منا رہے تھے، کافی زمانے بعد طاقت کی نمائش پر جھوم رہے تھے، مگر میں افسردہ تھا کیونکہ مجھے نتائج نظر آ رہے تھے۔ اپنی چالیس سالہ سیاسی زندگی میں الطاف حسین کا رابطہ اپنے شہر اور اپنے لوگوں سے کبھی اتنے عرصے کیلئے منقطع نہیں ہوا جتنا اس بار ہوا ہے۔ بائیس اگست کو تین سال گزر چکے، بائیس اگست کا ڈیمیج اُس طرح کنٹرول نہیں ہوا جس طرح کیا جانا چاہیے تھا۔ ہم سب نے بائیس اگست کی تقریر کو یاد رکھا مگر بھوک ہڑتال بھول گئے، اسیروں کیلئے کی گئی بھوک ہڑتال، لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کی گئی بھوک ہڑتال۔ الطاف حسین سے دامن چھڑا لینے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان لاپتہ اور اسیر افراد کیلئے کیوں کچھ نہیں کرتی؟ شہداء کے گھر والوں کی خبر کیوں نہیں لیتی؟ مظلوموں کی داد رسی کیوں نہیں کرتی؟

ہم اچھے وقت کیلئے پُر اُمید ضرور ہیں لیکن اُس دِن جو ہوا اُس سے نقصان کے سوا کچھ نہیں ملا ہم پر وہ لوگ مسلط ہو گئے جو اپنا گھر چلانے کی صلاحیت نہیں رکھتے، شہر کیا خاک چلائیں گے۔

گزشتہ عہد گزرنے میں ہی نہیں آتا
یہ حادثہ بھی لکھو معجزوں کے خانے میں
جو رد ہوئے تھے جہاں میں کئی صدی پہلے
وہ لوگ ہم پہ مسلط ہیں اس زمانے میں
(جون)

خدا اس کٹھن وقت میں ہمیں ثابت قدم رکھے، قوم کی بھلائی کا سامان فرمائے۔ ہم مل کر اپنی قوم کا بھلا وقت دیکھیں، غلطیوں کا ازالہ کر سکیں، حقیقی خدمت کر سکیں اور عقیدتوں کے اس انداز کو کامل دوام بخش سکیں !

احمد اشفاق

11/08/2019

Karachi mai gandagi ka zimmedar kon , awam ya Goverment ?

11/06/2019


#11جون


تمام وفا پرستوں کو یوم تاسیس بہت بہت مبارک ہو
جیئے الطاف حسین بھائی

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Gulshan Sector
Karachi