11/10/2024
📚 Learn Quran with proper Tajweed, Noorani Qaida, Dua, Hadees, and Islamic studies
Enroll now for a FREE 3-day trial and start your journey of learning with confidence today! https://wa.me/923198241126
🌟 Expert tutors with proven track records
29/07/2022
Excellent work thank you.
11/05/2021
یہ فلسطینیوں پر ظلم کی انتہا کی گئی ہے اسرائیلیوں کو اس کا بے حد عذاب اور عبرتناک درد دیں عذاب ملیں گا اللّٰہ پاک فلسطینیوں کی مدد فرمائیں تاکہ یہ بھی اپنے ملک میں امن وامان کی سانس لیں سکیں دعا گو ہوں اور تمام عالمہ اسلام سے کے فلسطینیوں پر جو ظلم وستم ہوا ان کو انصاف دلایا جائے۔
31/07/2020
السلام علیکم
آج ایک اہم بات آپ لوگوں سے شیئر کرنی تھی
دوستوں بات یہ ہے کہ آپ کی قربانی ہے اور اس دن آپ کے ارد گرد آپ کے محلے آپ کے پڑوسی کسی کے بھی گھرقربانی والے دن سبزی یا دال بکتی ہے تو آپ کی اس قربانی کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ آپ کو چاہیے کہ آپ اپنے اردگرد محلے والے بھائیوں کے گھر کیا پک رہا ہے اگر قربانی ولے دن ان کے گھر گوشت نہیں پکا اور آپ کی قربانی ہے تو پھر میں سمجھتا ہوں کہ ہماری اس قربانی کا کوئی فائدہ نہیں ہمیں چاہئے اپنے محلے میں اپنے بھائی بہنوں سےپوچھنا چاہیے کہ آپ کے گھر بھی آج قربانی والے دن گوشت ہی پکنا چاہیے قربانی کا دن کا مطلب ہوتا ہے خوشی کا دن اسی طرح جب آپ کسی کی مدد کرتے ہیں ہیں اور آپ دو تین چار بندوں کی مدد کرتے ہیں لیکن کسی ایک بھائی کی مدد نہیں کرتے تو آپ کی اس مدد کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوگا امید کرتا ہوں آپ لوگوں کو یہ بات ضرور سمجھ آئی ہوگی
اور جتنا ہوسکے اس پیغام کو آج کے دن اپنے رشتے داروں میں اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ کوئی بھی میرے بھائی اس طرح کی غلطی مت کریں اگر ہماری قربانی ہے تو ہمیں چاہیے کہ ہم خود لوگوں کے گھروں میں جا کر انہیں ان کا حق دیں اور انہیں ان کا گوشت دیں
تاکہ کوئی بھی میرے غریب بھائی اس خوشی والے دن اس کے چہرے پر غم و دکھ نہ ہوں
اور آپ سب کو محمد زاہد کی طرف سے عید الاضحیٰ مبارک ہو
اس پیغام کو پڑھ کر دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کریں اگر کسی ایک نے بھی یہ پیغام پڑھ کر عمل کرلیا تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ میرے اس پیغام لکھنے مقصد پورا ہوگیا
جزاک اللہ
18/05/2020
پلیز تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ آپ بھی دعا کریں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اس پیج کو لائیک ضرور کریں جزاک اللہ شیئر کریں
14/04/2020
افسوسناک خبر !
معروف عالم دین جمعیت علماء اسلام ضلع مانسہرہ کے نائب امیر یادگار اسلاف حضرت مولانا سید غلام نبی شاہ صاحب کے لختِ جگر مولانا شاہ عبد العزیز صاحب کورونا وائرس کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئے۔۔۔۔۔
انا للہ و انا الیه راجعون... 😭😭😭