Pakistan Zindabad

Pakistan Zindabad

Share

Pakistan Zindabad

24/04/2026

کے پی کے اسمبلی کا اسپیکر تاحیات گریڈ 17 کے مساوی مراعات مانگ رہا ہے بمہ سیکورٹی ، باورچی اور گاڑی کے

22/04/2026

بیرسٹر گوہر خان کو ایک عورت نے خوب سراہا ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔

04/04/2026

وڈیو آخیر تک دیکھیں

03/04/2026

حکومت سے درخواست ہے کہ نوچیں مت آرام سے کھائیں ہم مردہ لوگ ہیں کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے ۔

03/04/2026

‏پیٹرول 138 روپے فی لیٹر مہنگا نئی قیمت 458 روپے مقرر
ڈیزل 184 روپے مہنگا نئی قیمت 520 روپے ہوگئی

میں تو برداشت کر لوں گا مگر آپ نہیں برداشت کر پاؤ گے ۔ عمران خان

01/04/2026

اے رب العالمین اپنے پیارے حبیب کے صدقے قوم کی اس بیٹی کو انصاف عطا فرما ، اسکی دعائیں قبول فرما ۔ آمین یا رب العالمین

29/03/2026

پاکستان کے حالات پر اداکارہ Sadia Imam کا سخت موقف

15/03/2026

‏مریم نواز کو بددعائیں ۔۔
اس بابا جی کو سب معلوم ہے کہ اس کی ویڈیو وائرل ہونے پہ اسے اٹھا لیا جائے گا۔۔۔ مگر اسے کوئی پرواہ نہی ۔۔۔لوگ حالات سے اتنے تنگ آ چکے۔

یقین کریں لوگ بہت مشکلات میں ہیں ۔کیا بنے گا سب لوگوں کا

11/03/2026

ماشاءاللہ ، ایک انڈین میڈیا چینل کی نیوز اینکر نے ایران اسرائیل جنگ میں مسلمانوں میں یکجہتی کی تشریح کی ہے۔

10/03/2026

آپ لوگ آج جیل مینوئل کے حوالے سے تیار ہی نہیں تھے جج صاحب آپ کی مدد کر رہے تھے وہ آپ کو دفعات بتا رہے تھے آپ تیاری کر کے کیوں نہیں آئے آپ کی وجہ سے ایک دن اور ضائع ہو گیا ! مطیع اللہ جان کے بیرسٹر گوہر اور لطیف کھوسہ سے تابڑ توڑ سوالات ۔۔۔
پی ٹی آئی کی اکثریت اس بات پر متفق ہے کہ یہ دونوں صاحبان کمپرومائز ہیں

09/03/2026

اس لڑکی نے کمال کی ویڈیو بنائی ہے ذرا نہیں پورا سوچیے۔۔۔

08/03/2026

یہ کارٹون امریکہ میں بنائے گئے ہیں
جس میں پاکستانی اردلی لیلے کو
چوہا دکھایا گیا ہے
اس امریکی کارٹون میں 🧛🏿‍♂️
یہ اوقات ہے پاکستانیوں کی
امریکیوں کی نظر میں .

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


KARACHI
Karachi