PTI UC 8 Metroville

PTI UC 8 Metroville

Share

Official Page Of PTI NA 242

28/05/2026

ایک طرف پختونخوا اور پنجاب کی صفائی مہم کا موازنہ کیا جارہا ہے،
دوسری طرف پاکستان کے سب سے بڑے شہر Karachi کی صورتحال سب کے سامنے ہے۔
اگر یہی ویڈیو پختونخوا کی ہوتی تو لفافہ بریگیڈ کے منہ سے آگ نکل رہی ہوتی، ٹاک شوز لگ جاتے، اور سارا دن پروپیگنڈا چل رہا ہوتا۔
مگر یہاں ہمیشہ کی طرح خاموشی ہے۔

26/05/2026

ایک اور عید قید تنہائی میں !

26/05/2026

پاکستان میں آج جس طرح آئین و قانون کو پسِ پشت ڈال کر سیاسی مخالفین کو نشانہ بنایا جارہا ہے، وہ کسی جمہوری معاشرے کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔
سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں پر ایک کے بعد ایک جعلی مقدمات قائم کیے جارہے ہیں، ایک کیس میں ضمانت ملتی ہے تو فوراً دوسرے مقدمے میں گرفتار کرلیا جاتا ہے۔ یہ انصاف نہیں بلکہ سیاسی انتقام کا کھلا مظاہرہ ہے۔

افسوس کی بات یہ ہے کہ نام نہاد جمہوری جماعتیں، خود کو لبرل کہنے والے طبقات، صحافی، دانشور اور انسانی حقوق کے دعوے دار سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
آئینی ترامیم کے ذریعے عدلیہ اور میڈیا کو محدود اور کنٹرول کرنے کی کوششیں ملک کو جمہوریت سے مزید دور لے جارہی ہیں۔

جب ریاست میں اختلافِ رائے کو جرم بنا دیا جائے، میڈیا خاموش ہو اور انصاف کمزور پڑ جائے تو پھر جمہوریت صرف ایک نعرہ بن کر رہ جاتی ہے۔

25/05/2026

پاکستان میں سیاست کرنا جرم بنا دیا گیا ہے

سیاسی قیدیوں کو فوری طورپر رہا کیا جائے

25/05/2026

(نواز شریف) 1977 میں پیپلزپارٹی کے امیدوار طارق وحید بٹ کے پولنگ ایجنٹ تھے؛ (اس زمانے میں) انہوں نے بلدیاتی الیکشن بھی لڑا تھا اور پورے 9 ووٹ حاصل کیے تھے، اب واپس اسی پوزیشن پر آ گئے ہیں !مظہر برلاس

21/05/2026

‏تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے زیرِ اہتمام ملک گیر احتجاج کی کال!

عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

ہمارے مطالبات واضح ہیں: عمران خان کی فوری شفا ہسپتال منتقلی اور فیملی و ذاتی معالجین تک فی الفور رسائی یقینی بنائی جائے۔

22 مئی بروز جمعہ، اپنے حق کے لیے باہر نکلیں!!

⁧‎

20/05/2026

ستھرا پنجاب میں شریف خاندان نے ایک ارب کی کرپشن کی ہے

ستھرا خزانہ

Photos from PTI UC 8 Metroville's post 20/05/2026

“جو حق پر کھڑا ہوتا ہے وہ ہارتا نہیں ہے۔
اللّہ تعالٰی کا قرآن پاک میں فرمان ہے کہ: "میں کسی ایسی قوم کو تباہ نہیں کرتا جو حق سچ پر کھڑی ہوتی ہے۔"
حضرت علیؓ کا قول ہے کہ: "کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں۔"
جھوٹا اور دھوکے باز خود بخود بے نقاب ہو جاتا ہے۔”
- عمران خان


Photos from PTI UC 8 Metroville's post 17/05/2026

‏🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی

ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”

ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ ‎ تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!

17/05/2026

چور ڈاکوؤں ان نمونوں کو قوم پر مسلط کرنے والے بتائیں اس مہنگائی کا ذمہ دار کون ہے ؟

وزیر اعظم عمران خان کے دور میں سستی ملنے والی اشیاء کی قیمت آج تین گنا بڑھ چکی ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi