27/04/2024
افسوسناک خبر
کشمیری محلّہ کے معزز شخصیت(عرفان اور رضوان ) کا والد صاحب محمد رحمان کا رضائے الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے۔ تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
جزاک اللہ۔
· إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
02/03/2024
افسوسناک خبر
کشمیری محلّہ کے معزز شخصیت(فضل احد, عمر علی ) کا بھائی صاحب شیر علی کا رضائے الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے۔ تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
جزاک اللہ۔
· إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
23/08/2023
افسوس ترین ۔۔۔۔
*جامع مسجد رحمانیہ کشمیری محلہ کے امام و خطیب مولانا عبدالغفار صاحب کے والد محترم کا انتقال ہو گیا ھے انکی نماز جنازہ بعد نماز ظہر بسم اللہ مسجد گل احمد چورنگی میں ادا کی جاٸے گی۔۔جنازہ میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں.
16/06/2022
اعلان گمشدگی
راجہ محمد امجد خان ولد راجہ محمد نذیر خان
حالیہ ایڈریس: لانڈھی شیر پاؤ کالونی سواتی محلہ (کراچی)
مستقل ایڈریس: ضلع باغ تحصیل دھیرکوٹ ضلع باغ گاؤں رنگلہ
مورخہ 14جون شام چار بجے سواتی محلہ سے باہر حسینی چورنگی کی طرف اپنی شاپ جانے کے لیے نکلے اور رات 12بجے تک واپس نہیں آئے. اگر کسی کو کوئی علم ہو تو درج ذیل رابطہ نمبر پر اطلاع دیں۔
03002605307
03455789765
03448346413
03475315033
شُکریہ
04/03/2022
کشمیری محلّہ کے محترم سلطان الدین صاحب کا رضائے الہٰی سے انتقال ہو گیا ہے. انشاءاللہ بعد نمازِ جمعہ صدیقِ اکبر مسجد F2 میں اُنکی نمازِ جمعہ ادا کی جائے گی.
14/01/2022
افسوسناک خبر
کشمیری محلّہ کے معزز شخصیت(شاکر. ذاکر. ناصر. شاہد زمان) والد صاحب *شرین* *زادہ* کا رضائے الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے۔ تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
جزاک اللہ۔
· إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
02/01/2022
راجہ وقاص، راجہ وقار اور راجہ فہد کے والد (راجہ یاسین خان) کی آج بروز اتوار بعد نماز عصر سوئم کی دعا ہے.
مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی شرکت اور دعا کیجئے گا.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
کشمیری محلہ کے انتہائی معزز شخصیت راجہ یاسین خان (راجہ وقاص، راجہ وقار اور راجہ فہد کے والد) کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے. مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے.
نماز جنازہ بوقت دوپہر 2 بجے بعد نماز جمعتہ المبارک 31 دسمبر 2021 بمقام حسینی چورنگی میں ادا کی جائے گی.
مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے جمعہ کی نماز میں خصوصی دعا کیجئے گا.
30/12/2021