ATI-Pakistan women wing

ATI-Pakistan women wing

Share

ATI is a non political students organization working for the progress and prosperity of Islam and Pakistan since 1968

ANJUMAN TALABA -E- ISLAM is a world wide student organization. it started with the view of awakening the spirit of Islam in the hearts of students. Aims & Objectives:
ANJUMAN TALABA -E- ISLAM started with the view of awakening the spirit of Islam in the hearts of students. For this objective, the workers of ATI did not choose the Thoughts of any specific Political or Religious Leader but used the

شہدائے وطن کو سلام! تحریر: ایمان ملک - Baaghi TV 06/09/2021

پاکستانی فوج دنیا کی وہ واحد فوج ہے جسکےافسران اپنے جوانوں سے بھی آگے بڑھ کر لڑتے ہیں اور اپنی فوج کو فتح کی موٹیویشن دیتے ہیں۔ اسی لئے پاک فوج کےافسران کی شہادتوں کا تناسب جوانوں کے مقابلے میں دینا میں سب سے زیادہ ہے۔

شہدائے وطن کو سلام! تحریر: ایمان ملک - Baaghi TV شہدائے وطن کو سلام! تحریر: ایمان ملک - متفرق - Baaghi TV - تفصیلات کے لئے کلک کریں

بلوچستان کی سرزمین بھی امن کی منتظر ہے 15/07/2021

As in the past, the government of Pakistan should not only bless the Nawabs and Sardars but also the poor people

Eiman Malik

حکومت پاکستان ماضی کی طرح صرف نوابوں اور سرداروں کو نہیں نوازے بلکہ غریب بلوچ عوام کو بھی سکھ کا سانس دے

تحریر: ایمان ملک

مزید پڑھیں:

بلوچستان کی سرزمین بھی امن کی منتظر ہے حکومت پاکستان ماضی کی طرح صرف نوابوں اور سرداروں کو نہیں نوازے بلکہ غریب بلوچ عوام کو بھی سکھ کا سانس دے

‏عالمی سیاست اور پاکستان کو درپیش خطرات! تحریر: ایمان ملک - Baaghi TV 05/07/2021



‏خطے میں ایک اور جغرافیائی سیاسی محاذ آرائی (مغربی کیمپ بمقابلہ چین کی صورت میں) سامنے آرہی ہے تو پاکستان کو اپنی قومی سلامتی کے ضمن میں کچھ سخت فیصلے لینے کی اشد ضرورت ہے۔
در حقیقت ، خارجہ پالیسی کے تمام فیصلوں کی راہنمائی کرنے کا یہی مذکورہ بالا( قومی مفاد کی ترجیح) منتر ہونا چاہیئے۔ چاہے پاکستان عرب-ایران کے تنازعہ میں شامل ہو رہا ہو یا پھر خارجہ پالیسی کے دیگر سوالات میں ، پاکستان کو اپنی غیرجانبداری کو برقرار رکھنا چاہیئے۔ نیز اسے عملیت ، اصولوں اور قومی مفاد کے مطابق رہنا چاہیئے۔ مثال کے طور پر ، پاکستان نے سنہ 2015ء میں "یمن امبرگليو” ( یمن کے الجھاؤ) میں شامل نہ ہوکر صحیح فیصلہ لیا، حالانکہ اس فیصلے نے ہمارے بہت سارے عرب ‘بھائیوں’ کو ناراض کردیا تھا۔ تاہم، اس موقع پر پارلیمنٹ کی اجتماعی دانشمندی نے پاکستان کو ایک اور دلدل میں پھنسنے سے بچایا تھا۔ لہٰذا ، اب بھی اور آئیندہ بھی جمہوری عمل کے ذریعے ہی مستقبل کی خارجہ پالیسی کے تمام سوالات کو دانشمندانہ اور انصاف پسندانہ انداز میں طے کیا جانا چاہیئے۔

تحریر: ایمان ملک

‏عالمی سیاست اور پاکستان کو درپیش خطرات! تحریر: ایمان ملک - Baaghi TV ‏عالمی سیاست اور پاکستان کو درپیش خطرات! تحریر: ایمان ملک - Baaghi TV - تفصیلات کے لئے کلک کریں

Dünyanın 'EN PİS' Şehrine Yolculuk: LAHOR (Toz cehennemi) 06/06/2021

https://youtu.be/9RuejDu3eS8 Turkey k famous Vlogger ny lahore py video banaye hai jis py uss ny sirf negative cheezein dekhaien hain. Isko dislike karein aur frnds se bhi kahein k video ko dislike kr k report karein youtube ko taa k video delete ho sakay.

Caption mein uss ny likha hai Duniya ka ganda tareen sehir Lahore.

Dünyanın 'EN PİS' Şehrine Yolculuk: LAHOR (Toz cehennemi) Pakistan'da bulunan dünyanın en p*s şehri Lahor'a yolculuk yaptık ve yeniden keşifte bulunduk. Burada hava kirliliği insanların ömründen ortalama 5 yıl çalıy...

سانحہ اے پی ایس: پہلی گولی سے آخری شہادت تک کی داستاں - 16/12/2019

سانحہ اے پی ایس: پہلی گولی سے آخری شہادت تک کی داستاں
تحریر: ایمان ملک

سانحہ اے پی ایس: پہلی گولی سے آخری شہادت تک کی داستاں - سانحہ اے پی ایس: 16 دسمبر2014ء کی صبح اگر ہم بھولنا بھی چاہیں تو بھول نہیں سکتے، کیونکہ یہ صبح ہم سب پاکستانیوں کی زندگیوں میں تلخ یادیں لے کرآئی۔

18/07/2019


بھارت کو اس کا دہشت گرد واپس نہیں ملے گا
تحریر: ایمان ملک
مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : https://bit.ly/2M4Jjmy






بھارت کو اس کا دہشت گرد واپس نہیں ملے گا
مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : https://bit.ly/2M4Jjmy

12/03/2019
06/03/2019

ایک قوم بن کر لڑنے والے پاکستان کی جیت لازم تھی
مزید پڑھیں: https://bit.ly/2H31Az0

13/02/2019

جن کــــو یہ علم ہو جائـــــے کہ اللّٰــہ بـــڑے غـــور سے سُنتـــــا ہـــےتــــو پھــــر وہ اپنــی کہانــــی کســـی اور کـــو نہیں سناتـــــــے :)

08/02/2019

‏لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ❤

11/01/2019

دل کفیل ۔۔۔دل سبیل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دل بخیل
راستے قلیل ۔غم طویل ۔ پھر عزرائیل

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Karachi
00092