30/05/2020
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں
ہیں تلخ بہت بندہء مزدور کے اوقات
اس مشکل وقت میں نچلے طبقے کی جتنی ہو سکے مدد کریں کیونکہ اس وقت ہماری جنگ کرونا کے ساتھ نہیں بلکہ بھوک کےساتھ بھی ہے جو کہ غریب اور ضرورت مند عوام کو اہستہ اہستہ اپنی جکڑ میں لے رہا ہے
الللہ تعالیٰ س دعاکرتا ہوں کہ سب ضرورت مندوں کی ضرورت پوری فرماٸیں
اآمین

19/05/2020