Pak Qasmi Scouts Group

Pak Qasmi Scouts Group

Share

Scout

03/05/2020

*اعلامیہ*
اسکاوٹ رابطہ کونسل کی سپریم کونسل کا ایک اجلاس مورخہ 3 مئی 2020 کو ابوالحسن اسکاوٹ کے مرکزی آفس المحسن ہال میں کوڈینٹر آصف زیدی کی زیرنگرانی ہوا۔ اجلاس میں ممبر سپریم کونسل، جناب رضا زیدی ، جناب سردار حیسن ، جناب نعیم حیدر ، جناب شہزاد رضا، جناب ندیم حیدر اور ایڈوائزری کمیٹی کے ممبر محمد علی مظاہر نے اجلاس میں حصہ لیا اور آئیندہ ہونے والی مجلس اور جلوس کے مرکزی جلوس کمیٹی کے دیئے گئے نکات پر پلان پر غور کیا گیا دوران مشاورت *جناب علامہ شہنشاہ حیسن نقوی* صاحب نے شرکت کی اور اسکاوٹ رابطہ کونسل کے کام کی نگرانی کی اور کام کو سراہا۔

22/04/2020

*التماس دعا*
*سلام وعلیکم*
ہمارے والد محترم سید اسد زیدی جن کا آپریشن اج بروز بدھ22 اپریل 2020 ہے۔
ان کے آپریشن کی کامیابی اور جلد صیحتابی کےلئے 5 بار درود پڑھ کر آگے بھج دیں۔
آپ تمام لوگوں سے اپنی خصوصی دعاوں میں ہمیشہ یاد رکھنے کی درخواست ہے۔

*سید آصف زیدی و فیملی*

Photos from Pak Qasmi Scouts Group's post 13/04/2020

COVID-19

Scout Leaders, Rovers & Scouts from
Pak Qasimi Scouts Group & the Members of Rescue Team Sindh Boy Scouts Association Assist the district administration in the distribution of Cash under the EHSAS BISP program in Karachi East (Fedral Urdu University).

Photos from Pak Qasmi Scouts Group's post 24/03/2020

سب مل کام کرتے ہیں

24/03/2020

پاک قاسمی اسکاوٹ کا پیغام آگئے بھیجیں

آپ لوگ سوشل فاصلہ رکھنے کا مطلب سمجھتے ہیں وہ معلومات دیں ان لوگوں کو جو سوشل میڈیا استعمال نہیں کرتے اور پڑھ نہیں سکتے جسے ڈرایور ، ملازمین، چوکیدار، مزدور اور دیگر لوگ جو آپ سے قریب ہوں۔
اپنے علم سے جہالت کو مٹا کر اس کرونا کی جنگ اور جہاد میں کامیابی حاصل کریں۔
حکومت کے دیئے ہوئے گذارشات پر عمل کریں اور کروایں۔ ہم سب ایک قوم ہیں۔
اپنے بچوں کو گھروں میں رکھیں اور اپنے سامنے رکھیں۔ اولاد ایک نعمت ہے اس کا خیال رکھیں۔
اپنے پڑوسی کا خیال رکھیں اور اسلامی اصول صلہ رحمی پر کام کریں
اللہ ہم سب کو اس بیماری سے محفوظ رکھے اور جو مبتلا ہیں ان کو جلد صیحتابی عطا کرے امین

سید آصف زیدی
کنٹرولر پاک قاسمی اسکاوٹ

22/03/2020

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اہم پیغام
میں ایک مسلمان اور پاکستانی ہونے کی حیثیت سے اپنا فرض سمجھتا ہوں کہ میرے بھائی اور ان سے جوڑے خاندان ان سب کی توفیقات میں اللہ اضافہ کرے اور اپنے امان میں رکھے ۔
میں ایک اسکاوٹ کا معمولی سا نمائیندہ ہوں۔
اپنے اس مختصر سے وقت میں صرف انسانیت کی خدمت کی کوشیش کی کے اللہ اور اس کے رسول کو راضی کر لوں اور وہ میرے گناہ معاف کرے۔
آج دنیا جس حالات سے گذر رہی ہے اس میں ہمیں جتنا وقت ملا ہے اس وقت کو گھر میں اللہ سے توبہ اور استغفار میں گزریں۔
3 چیزیں دماغ میں رکھیں
اللہ
رسول اور کتاب اللہ
مسلمان اور پاکستانی بنیں
مسلمان بن کر اوپر دی تین چیزیں یاد رکھیں اور پاکستانی بن کر حکومت یا ریاست کے دیئے گئے احکامات پر عمل کریں اور لوگوں کو بھی کروایں۔
اللہ ہم سب کو اس بیماری سے نجات دلائے امیں۔

وسلام پاکستانی

08/03/2020

دعائے صحت کی اپیل
میرے والد سید اسد زیدی بہت علیل ھے ھم رب العزت کی بارگاہ دعاگو ھے کہ اللہ تعالیٰ مولا سیّدِ سجاد بیمارِ کربلا علیہ السلام کے صدقے میں صحت و سلامتی عطافرمائے آمین یا رب العالمین۔ تمام دوستوں اور مومنین سے گزارش ھے کہ سید اسد زیدی کی صحت و سلامتی کیلئے پانچ مرتبہ محمدؑ و آلِؑ محمدؓ علیہم السلام پر درود کی تلاوت فرمادے۔ مہربانی ہوگی میں آپ کے حق میں دعا گو رہونگا۔
سید آصف زیدی

18/12/2019

Was Born Hero Will Die Hero!

if Musharraf was a traitor then other martyrs were also traitors.
Musharraf has fought multiple wars for the country and served the country for over 40 years as an army chief, chairman joint chief of staff committee and president of Pakistan &



Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi