Jamaat-e-Islami Karachi South

Call Directions Website Contact the organization

Jamaat-e-Islami Karachi South VOICE OF CHANGE I بدل دو نظام

امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی سفیان دلاور، نائب امیر ضلع جنوبی سید جواد شعیب  کے ہمراہ الخدمت بنوقابل گارڈن کیمپس می...
30/08/2026

امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی سفیان دلاور، نائب امیر ضلع جنوبی سید جواد شعیب کے ہمراہ الخدمت بنوقابل گارڈن کیمپس میں فال سیشن کے ایپٹی ٹیوڈ ٹیسٹ انٹرویوز میں شریک طلبہ سے ملاقات کررہے ہیں۔ناظم علاقہ گارڈن عبرت قریشی ودیگر بھی موجود تھے

جماعت اسلامی یوسی 2 حسن لشکری علاقہ گارڈن کے زیر اہتمام محفل ذکر مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد۔۔سابق ممبر صوبائی ا...
30/08/2026

جماعت اسلامی یوسی 2 حسن لشکری علاقہ گارڈن کے زیر اہتمام محفل ذکر مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد۔۔
سابق ممبر صوبائی اسمبلی سندھ سید عبد الرشید,
ناظم جماعت اسلامی علاقہ گارڈن عبرت سعید شرکاء سے مخاطب ہیں۔۔۔
#محمدﷺ

امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی سفیان دلاور، نائب امیر ضلع جنوبی سید جواد شعیب  کے ہمراہ الخدمت بنوقابل کے ایم اے پروٹ...
30/08/2026

امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی سفیان دلاور، نائب امیر ضلع جنوبی سید جواد شعیب کے ہمراہ الخدمت بنوقابل کے ایم اے پروٹیک کیمپس میں فال سیشن کے ایپٹی ٹیوڈ ٹیسٹ انٹرویوز میں شریک طلبہ سے ملاقات کررہے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی سفیان دلاور، نائب امیر ضلع جنوبی سید جواد شعیب  دیگر ذمے داران کے ہمراہ الخدمت بنوقابل...
30/08/2026

امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی سفیان دلاور، نائب امیر ضلع جنوبی سید جواد شعیب دیگر ذمے داران کے ہمراہ الخدمت بنوقابل لیاری جامعہ الانصار کیمپس میں فال سیشن کے ایپٹی ٹیوڈ ٹیسٹ انٹرویوز میں شریک طلبہ سے ملاقات کررہے ہیں۔معاون امیر ضلع فضل الرحمن نیازی، اختر بھائی، رفیق پٹنی، بلال بھائی ودیگر بھی موجود تھے۔۔

امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی سفیان دلاور، نائب امیر ضلع جنوبی سید جواد شعیب  دیگر ذمے داران کے ہمراہ الخدمت بنوقابل...
30/08/2026

امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی سفیان دلاور، نائب امیر ضلع جنوبی سید جواد شعیب دیگر ذمے داران کے ہمراہ الخدمت بنوقابل کلفٹن کیمپس میں فال سیشن کے ایپٹی ٹیوڈ ٹیسٹ انٹرویوز میں شریک طلبہ سے ملاقات کررہے ہیں۔

30/08/2026

بچوں، بوڑھوں کی سب کی جماعت۔۔۔
Gen-Alpha تحریک کا پرچم تھامے۔۔۔۔



30/08/2026

Vision hai sir Aapka..
Vision hai....


30/08/2026

Day-14 Dharna

30/08/2026

دھرنوں سے کیا ہوتا ہے۔۔۔۔ سن بھی لیں اور دیکھ بھی لیں۔۔۔


30/08/2026

پڑھا لکھا مولوی دھرنے میں۔۔۔

Address

Old Jasarat Office, Hassan Ali Street, Opp Habib Metropolitan Bank Main Branch, II Chundrigar Road, Pakistan
Karachi
74200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Karachi South posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami Karachi South:

Shortcuts

Share