12/04/2026
امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان لیاری کے بدترین حالات،انتظامی نا اہلی،کرپشن،بنیادی سہولتوں کےفقدان اور لیاری ٹرانسمیشن پروجیکٹ کےحوالے سےآٹھ چوک پر عوامی پریس کانفرنس و دورہ کررہےہیں۔اس موقع پر امیرضلع جنوبی سفیان دلاور،سابق ایم پی ایز سید عبدالرشید،حاجی بابو غلام حسین بلوچ,سید جواد شعیب، فضل الرحمن و دیگر موجود ہیں.
02/04/2026
کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات حلقہ بندیاں سندھ حکومت نے دھاندلی کا آغاز کردیا
شفاف انتخابات یقینی بنانے کیلئے الیکشن کمیشن کو اپنا آئینی کردار ادا کرنا ہوگا،
ترجمان جماعت اسلامی کراچی
02/04/2026
کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں دھاندلی کی تیاری
حلقہ بندیوں میں من پسند تبدیلیوں کیلئے سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن اور حلقہ بندی اتھارٹی پر دباؤ پری پول رگنگ اور من پسند نتایج حاصل کرنے کی کوشش ہے
سفیان دلاور امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی
02/04/2026
کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں دھاندلی کی تیاری---
حلقہ بندیوں میں من پسند تبدیلیوں کے لئے سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن اور حلقہ بندی اتھارٹی پر دباؤ !!!!
15/03/2026
الخدمت والنٹیرز پروگرام بنوقابل لیاری کے تحت کے ایم اے ہال میں افطار ڈنر ---
الخدمت کراچی کے CEO ونائب امیر جماعت اسلامی کراچی نوید علی بیگ،امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی سفیان دلاور، نائب امراء ضلع سید جواد شعیب اور اسد اعجاز شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
14/03/2026
امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان اور امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی سفیان دلاور جماعت اسلامی ضلع جنوبی کے تحت عید گاہ گراؤنڈ نزد پرانا کالا پل ہزارہ کالونی میں جینے دو کراچی کو
جلسہ عام و دعوت افطار سےخطاب کررہےہیں۔
اس موقع پر نائب امیر ضلع اسد اعجاز، نائب قیمین ضلع مستجاب احمد، محمد نسیم اور ناظم علاقہ ایڈوکیٹ ممریز خان و دیگر موجود ہیں ۔
13/03/2026
"جینے دو کراچی کو" عوامی دعوت افطار.
ہفتہ 14 مارچ شام 5 بجے عیدگاہ گراؤنڈ نزد پرانا کالا پل ہزارہ کالونی۔