﷽
اللہﷻ کے فضل وکرم اور اس کے احسان سے میری زندگی کے آج 34 سال پورے ھو گۓ۔
Today 17th March 2024 ItsMy Birthday.
Elite Force Karachi Police
﷽ لاالۂ الا اللہ محمد الرسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)۔
﷽
لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُولَ اللّٰہ ﷺ
❤️
﷽ ۔۔۔
خلیفہ دوم امیر المومنین عدل و انصاف کے پیکر سسر رسول اللہ ﷺ مراد نبی ﷺ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں ایک خصوصی ویڈیو ۔۔۔
آپ اس ویڈیو کو دیکھں اور آگے شئیر کرکے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ سے محبت کا اظہار کرکے اسلام کے منکروں منافقوں مرتدوں کو بتا دیں کہ ہم مسلمان الحمدللہ ایک اللہ ﷻ ۔۔۔ خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی ﷺ کو اللہ ﷻ کا آخری نبی ماننے والے ہیں ۔۔۔ آپ ﷺ کے بعد تمام انبیاء کرام ۔۔۔ صحابہ کرام ۔۔۔ ولی اللہ ۔۔۔ اور اکابرین اسلام کی دل وجان سے عزت احترام محبت اور اپنی جان بھی قربان کرسکتے ہیں ۔۔۔ ان میں سے کسی کی شان اقدس میں گستاخی یا توہین قابل برداشت نہیں ۔۔۔
تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ آباد ۔۔
﷽ ۔۔۔
یوم شہداء پولیس فورس ۔۔۔
شہداۓ پولیس کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیۓ ترانہ ۔۔۔
SINDH POLICE ...
PROUD TO SERVE ...
﷽ ۔۔۔
04 اگست یوم شہداء پولیس فورس ۔۔۔
یوم شہداء پولیس فورس کے موقع پر سماجی رہنما رمضان چھیپا کا پولیس کے شہیدوں کو خراج تحسین ۔۔۔
مادر ملت کے شہید بیٹوں کو قوم کا سرخ سلام ۔۔۔
اللہ ﷻ سے دعا ہے کہ پولیس کے تمام شہید افسران و جوانوں کی شہادت قبول فرماۓ ۔۔۔ اور لواحقین کو صبر جمیل اجر عظیم عطاء فرماۓ ۔۔۔ اور ہم سب کو شہادت کی موت نصیب فرماۓ ۔۔۔
آمین یا رب العالمین ۔۔۔
SINDH POLICE FORCE ...
PROUD TO SERVE ...
19/07/2023
﷽ ۔۔۔
01 محرم الحرام یومِ شہادت سیدنا حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ.
حضور اکرم ﷺ کا فرمان مبارک ہے ۔۔۔
"لو کان بعدی نبی لکان عمر ابن الخطابؓ ۔۔۔
میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ابن الخطابؓ ہوتے ۔۔۔
دنیا نے 22 لاکھ مربع میل کا ایسا حکمران بھی دیکھا ہے ۔۔۔
جس کے کپڑوں پر 17 پیوند لگے تھے ۔۔۔
خود چلتا تھا وہ پیدل خادم ہوتا تھا سواری پر ۔۔۔
تاریخ میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ جیسا بادشاہ نہیں دیکھا ہم نے ۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ ھمیں محبت صحابہ و اھلبیت عطا فرمائے ۔۔۔
(آمین یارب العالمین)
عدل و انصاف کا پیکر خلیفہ دوئم مُرادِ قلبِ نبیﷺ حضرت سیدنا عمر ابن خطابؓ کی عظمت پہ لاکھوں کروڑوں سلام ❣️
﷽ ۔۔۔
السَّلَام وَعَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ۔۔۔
اس دنیا میں باپ کو وہ عزت اور مقام نہیں دیا جاتا ہے جو عزت اور مقام ماں کو دیا جاتا ہے ۔۔۔ ہر جگہ ہر گاڑی پہ لکھا ھوتا ہے کہ یہ میری ماں کی دعاؤں کا صلہ ہے ۔۔۔ کیا باپ کی دعا کا صلہ نہیں ۔۔۔ کیا باپ سوتیلہ ہے ۔۔۔ حالانکہ باپ اور ماں دونوں عزت اور احترام کے قابل ہیں ۔۔۔ باپ کا مقام سب سے زیادہ ہے ۔۔۔ کیونکہ وہ پورا دن باہر کماہی محنت مزدوری کرکے اپنے ماں باپ اور بیوی بچوں کی ہر ضرورت ہر چیز ہر خوشی پوری کرتا ہے ۔۔۔ خود اسی جدوجہد میں لگے لگے ایک دن اس فانی دنیا سے رخصت ھو جاتا ہے ۔۔۔
اسلیے باپ کو بھی عزت دیں ۔۔۔
جزاک اللہ ۔
﷽ ۔۔۔
آپ تمام حضرات سے التماس اور گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو غور سے سنیں ۔۔۔ اور اس کی احتیاتی تدابیر پہ عمل کرکے اپنی اپنے پیاروں کی اور تمام انسانیت کی از خود جان کی حفاظت کو یقینی بنائیں ۔۔۔ایک بیماری جس کا نام نائیگلیریا ہے بہت تیزی سے امریکہ کے بعد پاکستان میں پھیل رہی ہے ۔۔۔ جس کا کوہی علاج نہیں ہے ۔۔۔ یہ بیماری پانی سے ناک کے ذریعے انسان کے دماغ میں داخل ھوتی ہے ۔۔۔ اس بیماری کا جراثیم اتنا خطرناک ہے کہ انسان کا دماغ اندر سے کھا جاتا ہے ۔۔۔ جس سے انسان کو پتہ بھی نہیں لگتا اور اس کی موت ھو جاتی ہے ۔۔۔ ویڈیو میں بیماری اس کی علامات ۔۔۔ احتیاتی تدابیر اور اس سے بچنے کا طریقہ تفصیل سے بتایا گیا ہے ۔۔۔
خدا راہ اپنی اپنے اہل وعیال اور تمام انسانیت کی حفاظت کو یقینی بنائیں ۔۔۔
اس ویڈو کو دیکھنے کے بعد جہاں تک ھو سکے اس کو پھیلائیں ۔۔۔ یہ صدقہ جاریہ ہے ۔۔۔
اللہ ﷻ سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہمیں آپ سب کو اور تمام انسانوں کو اس موذی مرض سے بچاۓ ۔۔۔
اللہ ﷻ ہمارا اور آپ سب کا حامی و ناصر ھو ۔۔۔
آمین یا رب العالمین ۔۔۔
دعاگو ۔۔۔ عقیل احمد ۔۔۔
﷽ ۔۔
لاالہ اللہ محمد رسول اللہ ﷺ
﷽ ۔۔۔
میرے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی ﷺ پہ لاکھوں کروڑوں دورد و سلام ۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
