SEWA

SEWA

Share

every buddy if do work in human social services we can join us

23/01/2026

گل پلازہ میں بیوی اور بچے سمیت جاں بحق ہونے
والے عمر نبیل کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد ، بلاک جے
کے رہائشی اور ایک تاجر گروپ سے تعلق رکھتے تھے
جو گل پلازہ میں لگنے والی حالیہ آگ کے
افسوسناک واقعے میں اپنی اہلیہ ڈاکٹر عائشہ عمر اور
10 سالہ بیٹے علی کے ساتھ جاں بحق ہو گئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان کی ایک بچی جو ساتھ نہیں تھی وہ رہ گئی ہے
کیا وہ اس سانحہ کی خوفناک یادوں سے نکل پائے گی؟

عمر نبیل اپنی اہلیہ کے ساتھ، جو کہ حاملہ تھیں، اپنے آنے
والے بچے کے لیے خریداری کرنے گل پلازہ گئے تھے۔

عینی شاہدین اور اہل خانہ کے مطابق ، آگ لگنے کے بعد ڈاکٹر عائشہ نے اپنے گھر والوں کو فون کر کے بتایا تھا کہ وہ عمارت کی پہلی منزل پر پھنس گئے ہیں اور شدید دھوئیں کی وجہ سے انہیں باہر نکلنے کا راستہ نہیں مل رہا۔ بدقسمتی سے ریسکیو ٹیموں کو سرچ آپریشن کے دوران ان کی لاشیں ملیں، جس کے بعد پورے علاقے میں سوگ کی لہر دوڑ گئی۔

یہ خاندان اس آتشزدگی کے سب سے زیادہ زیرِ بحث آنے والے متاثرین میں سے ایک ہے کیونکہ وہ آنے والے "مہمان" کی خوشی کی تیاریوں میں وہاں گئے تھے لیکن اس حادثے کا شکار ہو گئے۔

23/01/2026

کراچی، فائربریگیڈ کے پانچ سو عملے میں سے دو سو گھروں پر بیٹھ کر تنخواہیں لے رہیں ہیں جبکہ باقی تین سو کے پاس پانی نہیں ہے اور وہ سڑکوں کے چکر اور سائرن بجاتے ہیں کہ ہم تماشہ دیکھنے موجود ہیں

13/04/2025

One More Fake ID Find, Plz Carefully,
میرے نام سے کسی نے ایک اور فیک ائی ڈی بنا لی ہے اور وہ اس کا غلط استعمال کرسکتے ہیں دوستوں سے درخواست ہے کہ کسی کے ساتھ کوئی اسکیم نہ ہوجائے، محتاط رہیں اور اداروں سے اپیل ہے کہ اس کے خلاف کاروائی کرکے اس فیک آئی ڈی کو بلاک کیا جائے،

21/11/2020
21/11/2020

اٹھارہ ہزار مخلوقات میں افضل ترین مخلوق ''انسان''
انسانوں میں افضل ترین انسان اخلاص کے ساتھ خلق خدا کا خدمت گار

نعیم آسکانی

Photos from SEWA's post 08/03/2020
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi
75800