مرکزی جامع مسجد عثمانیہ سیور
و ملحقہ جات گاؤں کا ڈرون کے ذریعے خوبصورت منظر نامہ
#سیورہنگرائی
محمدبشارت فاروقی
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from محمدبشارت فاروقی, Political organisation, Karachi.
20/04/2025
بہت دیر کی ۔۔۔۔۔۔
آج کے میچ میں پی ایس ایل مجبور ہوگیا کہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرے
میچ شروع ہونے سے قبل فلسطینی سفیر دونوں کپتانوں ساتھ کھڑے ہوئے اور گراونڈ میں ایک منٹ تک شہدا کے لئے خاموشی اختیار کی گئی ساتھ ہی ایک پلان کا اعلان کیا جس کے تحت گیمز کے دوران انسانی ہمدردی کے لیے فنڈ جمع ہوگا
*جو لوگ کہتے ہیں بائکاٹ سے کچھ نہیں ہوتا ان کے لئے بطور خاص یہ خبر ہے*
12/03/2025
جھیل سیف الملوک فل برفباری کے سیزن میں ایسی
نظر آتی ہے👇👇👇
19/01/2025
سو کالڈ آزاد معاشرے کی عملی تصویر
اسلام جس عورت کو گھر کی ملکہ بناتا ہے، ماں ، بیوی اور بیٹی کی صورت ایک خوبصورت مقام عطاء کرتا ہے، وہی آج کا آزاد معاشرے عورت کو آزادی کے نام پر یہاں لا کھڑا کرتی ہے۔
ایک جانب اپنے خاوند کی خدمت کو عار اور غلامی سمجھتا ہے تو دوسری جانب وہی نامعقول طبقہ اپنی عورت سے غیر مردوں کی خدمت کروانا اور اسے ان ٹھرک کی تکمیل کا ذریعہ بننے کو آزادی سمجھتا ہے۔
ایک عورت کی اس سے بڑھ کر تذلیل اور کیا ہو سکتی ہے کہ وہ چند ٹکوں کی خاطر غیر مردوں کی ٹانگیں دبائے ، ان کی مالش کرے اور ان کی ہوس کی تکمیل کا سبب بنے۔
سمجھ آئے تو سنئیے گا ضرور🥱😀
11/08/2023
ہر گھر میں ایک ایسا چھوٹا سا عبادت، تلاوت کے لیے کمرہ بھی ہونا چاہیے جہاں خاموشی سے عبادت کر کے دل کا سکون حاصل کیا جائے۔❤️
ہر پریشانی کا حل صرف ایک دعا،
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب زید مجدہم
21/06/2023
جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ دیں ۔
جب آپ سڑک پر ہوں تو انہیں کھڑکی سے باہر ان جگہوں پر پھینک دیں جہاں درخت نہیں ہیں۔ قدرت ان کا خیال رکھے گی۔ 🌱
تھائی لینڈ اور ملائیشیا جیسے ایشیائی ممالک میں، وہ برسوں سے اس پر عمل کر رہے ہیں اور اب ان کے پاس ہر جگہ پھل ہیں۔ 🍐🍒🍑 🍐🍒🍑
تو آئیے ہم اپنے سرزمین پاکستان پر بیج پھینکیں، کوڑے دان میں نہیں۔ ❤️🌳🇵🇰
پیغام اچھا لگے تو شئیر کردیجیۓ گا شاید کوئی عمل کرہی دے
امت مسلمہ کی بیٹی کی دردبھری فریاد
سید عبدالمجید ندیم شاہ صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi

05/09/2023