TMC MALIR

TMC MALIR

Share

Town Municipal Cooperation Malir 🇵🇰

25/02/2024

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن PS-88/84 ضلع ملیر کے صدر اینڈ یوتھ میمبر ملیر ٹاؤن کی جانب سے تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے شب برات بہت بہت مبارک ہو، الله پاک تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور ہمیشہ صحت و تندرستی اور شفا عطا فرمائے، آمین۔ 🤲🏻❤️

14/02/2024

پاکستان پیپلز پارٹی رکن سندھ اسمبلی حلقہ PS-84 ملیر محترم ٰ_بلوچ اور صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن PS-88/84 ملیر اینڈ یوتھ میمبر ملیر ٹاؤن خوشگوار موڈ میں گفتگو کرتے ہوئے اور الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے پر پوری پی ایس 88/84 ملیر کی تنظیم کو مبارکباد دیتے ہوئے، ✌🏻🇱🇾

Photos from TMC MALIR's post 18/01/2024

16 جنوری 2024


پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع ملیر کے رابطہ سیکریٹری اور انکے بڑے بھائی کی جانب چائے کی دعوت رکھی گئی جس میں مہمان خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 09 بختاور ملیر ٹاؤن کے سماجی رہنما اور پیپلز یوتھ آرگنائزیشن PS-88/84 ضلع ملیر کے صدر اینڈ یوتھ میمبر ملیر ٹاؤن نے شرکت کی۔

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 13 بھٹائی آباد کے صدر حاجی مختیار علی سومرو، نائب صدر وڈیرا ارشد خاصخیلی، ڈپٹی جنرل سیکریٹری عبدالستار سومرو، عبدالحمید بلوچ، قاری الله بخش طاہر، علی نواز میمن اور پارٹی کے دیگر دوست بھی ہمراہ موجود تھے.

Photos from TMC MALIR's post 18/01/2024

16 جنوری 2024


پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 09 بختاور ملیر ٹاؤن کے سماجی رہنما اور پیپلز یوتھ آرگنائزیشن PS-88/84 ضلع ملیر کے صدر اینڈ یوتھ میمبر ملیر ٹاؤن نے علاقہ مکینوں کی شکایت پر بند سیوریج کا سروے کیا اور فوری حل کرنے کی ہدایت کی،

ان کے ہمراہ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع ملیر کے رابطہ سیکریٹری طاہرگل، پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 13 بھٹائی آباد کے صدر حاجی مختیار علی سومرو، پیپلز یوتھ PS-88/84 ضلع ملیر کے نائب صدر اظھر عباس، سابقہ کونسلر عبدالحمید بلوچ، سینیر ورکر ظفر علی لغاری اور پارٹی کے دیگر دوست بھی ہمراہ موجود تھے.

Photos from TMC MALIR's post 15/01/2024

15 جنوری 2024


قومی اسمبلی NA-229
صوبائی اسمبلی PS-85

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن PS-88/85 ضلع ملیر کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری جاوید کھوسو اور کھوسہ برادی کی جانب سے یوسی مراد میمن ملیر میں الیکشن کے حوالے سے میٹنگ رکھی جس میں خصوصی شرکت پیپلز یوتھ آرگنائزیشن PS-88/84 ضلع ملیر کے صدر اینڈ یوتھ میمبر ملیر ٹاؤن نے کی،

انہوں نے نوجوانوں کو ہدایت کی کہ اس الیکشن 2024 میں ضلع ملیر میں زیادہ سے زیادہ الیکشن مہم اور ورکنگ کر کے نوجوان قیادت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب کروانا ہے، اسی لیے اپ نوجوان اپنے حلقے کے نامزد امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائے،

اس موقع پر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع ملیر کے رابطہ سیکریٹری بھی ہمراہ موجود تھے۔

Photos from TMC MALIR's post 13/01/2024

13 جنوری 2024
اظھار عیادت

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن PS-88/8 ضلع ملیر کے رابطہ سیکریٹری غلام مصطفیٰ بلوچ کے بڑے بھائی ناصر بلوچ کی طبیعت خراب تھی جس پر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن PS-88/84 ضلع ملیر کے صدر اینڈ یوتھ میمبر ملیر ٹاؤن اور PS-88/84 ضلع ملیر کے عہدیداران اور زمہ داران نے عیادت کی اور دعا کی،

اس موقع پر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع ملیر کے رابطہ سیکریٹری طاہر گل بھی موجود تھے۔

جاری کردہ: اطھر_وگھیو
ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات
پی ایس 88/84 ضلع ملیر

Photos from TMC MALIR's post 13/01/2024

13 جنوری 2024
الیکشن کیمپنگ ملیر
قومی اسمبلی NA-231
صوبائی اسمبلی PS-89

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن یوسی غریب آباد کے سینئر ورکر فیضان علی اور انکی ٹیم کی جانب سے الیکشن کے حوالے سے میٹنگ رکھی جس میں خصوصی شرکت پیپلز یوتھ آرگنائزیشن PS-88/84 ضلع ملیر کے صدر اینڈ یوتھ میمبر ملیر ٹاؤن نے کی اور پیغام دیا کہ اس الیکشن میں ضلع ملیر میں زیادہ سے زیادہ مہم اور ورک کر کے نوجوان قیادت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو منتخب کروانا ہے اور وزیراعظم پاکستان بنانا ہے، اسی لیے اپ نوجوان اپنے حلقے کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں،

اس موقع پر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع ملیر کے رابطہ سیکریٹری ، پاکستان پیپلز پارٹی یوسی غریب آباد کے انفارمیشن سیکریٹری اور دیگر زمہ داران اور کارکنان موجود تھے۔

جاری کردہ: اطھر_وگھیو
ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات
پی ایس 88/84 ضلع ملیر

Photos from TMC MALIR's post 09/01/2024

09 جنوری 2024
یوسی بھٹائی آباد ملیر ٹاؤن

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے صدر ایںڈ ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبدالله مراد اور حلقہ پی ایس 84 ملیر کے نامزد امیدوار محمد یوسف مرتضیٰ بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی ملیر ٹاؤن یوسی 10 بھٹائی آباد کے چیئرمین چوہدری افتخار احمد، وائس چیئرمین اے ڈی سومرو، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے سینئر رہنما غازی خان جمالی، یوتھ میمبر ملیر ٹاؤن اظھر علی کولاچی، مینارٹی میمبر سھیل راجپوت سے یوسی آفس میں ملاقات کی،

اس موقع پر یوسی 10 بھٹائی آباد کے جنرل کونسلر وارڈ 01 وحید جٹ، یوتھ کونسلر اطھر وگھیو، مینارٹی کونسلر شہباز بورٹ، الله بخش جمالی، محمد ہاشم کولاچی، دیدار چانڈیو اور دیگر دوست موجود تھے۔

09/01/2024

09 جنوری 2024
یوسی بھٹائی آباد ملیر ٹاؤن

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے صدر ایںڈ ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبدالله مراد اور حلقہ پی ایس 84 ملیر کے نامزد امیدوار محمد یوسف مرتضیٰ بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی ملیر ٹاؤن یوسی 10 بھٹائی آباد کے چیئرمین چوہدری افتخار احمد، وائس چیئرمین اے ڈی سومرو، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے سینئر رہنما غازی خان جمالی، یوتھ میمبر ملیر ٹاؤن اظھر علی کولاچی، مینارٹی میمبر سھیل راجپوت سے یوسی آفس میں ملاقات کی،

اس موقع پر یوسی 10 بھٹائی آباد کے جنرل کونسلر وارڈ 01 وحید جٹ، یوتھ کونسلر اطھر وگھیو، مینارٹی کونسلر شہباز بورٹ، الله بخش جمالی، محمد ہاشم کولاچی، دیدار چانڈیو اور دیگر دوست موجود تھے۔

Photos from TMC MALIR's post 27/12/2023

27 دسمبر 2023

جئے بھٹو، جئے عوام، جئے شہید رانی محترم بینظیر بھٹو 🇱🇾

پاکستان پیپلز پارٹی کی عظیم قائد، شہید ذوالفقار علی بھٹو کی بہادر دختر، اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 16 ویں برسی پر خراج تحسین اور خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں،

پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، کو چیئرمین سابقہ صدر پاکستان آصف علی زرداری اور دیگر پارٹی قائدین، عہدیداران، سینئر رہنماؤں کا گڑی خدا بخش لاڑکاںہ میں عوام اور کارکنان سے والہانہ خطاب،

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ملیر ٹاؤن یوسی 10 بھٹائی آباد کے وائس چیئرمین اے ڈی سومرو، یوسی 09 بختاور گوٹھ کے وائس چیئرمین محمد ابراہیم سومرو، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سٹی ایریا PS (88/84) ضلع ملیر کے صدر اینڈ یوتھ میمبر ملیر ٹاؤن اظھر علی کولاچی، سینئر رہنما استاد عالم پنھور، سلمان سومرو، عزیز الله کولاچی، یوتھ کونسلر یوسی 10 بھٹائی آباد اطھر وگھیو اور دیگر دوستوں نے گڑی خدا بخش لاڑکانہ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی مزار پر فاتحہ خوانی اور سرخ سلام اور خراج تحسین پیش کیا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi