31/05/2026
جب ایک منسٹر کی یہ حالت ہے تو پنجاب میں عام عوام کے ساتھ کیا ظلم کیا جا رہا ہے آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں ...
میں دھرتی کا سچا بیٹا دھرتی کی خوشحالی کا طلبگار ہوں
31/05/2026
جب ایک منسٹر کی یہ حالت ہے تو پنجاب میں عام عوام کے ساتھ کیا ظلم کیا جا رہا ہے آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں ...
پٹرول کس دور میں سستا تھا؟
⬅️سال 2016 - نواز شریف:
پٹرول - 40 ڈالر فی بیرل
ڈالر ریٹ - 98 روپے
حکومت 27 روپے میں تیل خرید کر عوام کو 65 روپے میں بیچ رہی تھی - ڈھائ گنا ٹیکس
⬅️سال 2022 - عمران خان
پٹرول - 115 ڈالر
ڈالر ریٹ - 180 روپے
حکومت 150 روپے میں تیل خرید کر عوام کو 150 روپے میں دے رہا تھا - زیرو ٹیکس
⬅️سال 2026 - شہباز شریف
پٹرول - 95 ڈالر
ڈالر ریٹ - 280 روپے
حکومت 170 روپے کا پٹرول خرید کر 400 روپے میں فروخت کر رہی ہے، ڈھائ گنا ٹیکس
یعنی جب دو شریف بھائ حکومت میں ہوں تو عوام کو ڈھائ گنا ٹیکس لگا کر پٹرول بیچتے ہیں، اگر عمران خان کی حکومت ہو تو وہ بغیر ٹیکس کے پٹرول عوام کو دیتا تھا
یہ موازنہ اصل حقیقت ہے، آئندہ کوئ پٹواری 2016 کی مثال مت دے،
جب بھی پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ کریں تو پٹرول کی ڈالر میں قیمت اور ڈالر ریٹ کو مدنظر رکھ کر کریں،تب آپ کو اصل حقیقت کا پتہ چلے گا
اعداد و شمار - بشکریہ ناصر عباس کی وال سے
رہبر رہنما پیرومرشد فدائے ملت عمران خان صاحب کو بہت بہت عید مبارک ❤🌸
22/05/2026
گلگت بلتستان اس بہادر شہزادے کا مقروض تھا ہے اور ہمیشہ رہے گا گلگت بلتستان کا بہادر وفادار دیانتدار شہزادہ ،
خالد خورشید خان ❤✌🌸
گلگت میں تحریک انصاف کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے کلین سوئپ کرنے جا رہا ہے ، نظام الدین عسکری پریشان ہے کہ دھاندلی کس طرح کی جائے...
وزیراعلی سہیل آفریدی قائدین اور کارکنان کی بڑی تعداد کا چھبیس نمبر چونگی پر دھرنا جاری ❤✌
ڈراپ سائیڈ نیوز کے انکشاف کے بعد اب یہ واضع ہو چکا کہ عمران خان کے خلاف سازش کرکے فوجی قیادت نے حکومت گرائی اور یہ جو بار بار کہتے ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے بالکل جھوٹ کہتے ہیں یہ پاکستان کی تباہی کے ڈائریکٹ زمہ دار ہیں اور ان پر پاکستان کی تباہی اور بربادی کی مکمل زمہ داری عائد ہوتی ہیں...
قربانی کا جانور گھر کا پلا ہوا برائے فروخت ہے ساڑھے چار من سے زیادہ گوشت ہے اور جانور بالکل صحتمند ہے،دو دانت ہے اور دو سال دو ماہ عمر ہے، قیمت فائنل تین لاکھ روپے جس بھی بھائی دوست کو چاہیے ہو رابطہ کریں قیمت فائنل ہے...
رابطہ 03132199717
15/05/2026
میں سمجھتا تھا شاید یہ کچھ بہتر پٹواری ہے لیکن یہ سب سے زہریلا پٹواری ہے جو آمریت کے خلاف بات کرتا ہے لیکن آمر کے خلاف بات نہیں کر سکتا اور آمریت کے سائے تلے حکومت کے مزے بھی لے رہا ہے 😊
15/05/2026
پاکستان کی تاریخ میں ایک ملنگ وزیراعظم آیا تھا جس کے دور میں ہسپتال میں ہر قسم کے علاج معالجہ اور ہر آپریشن کے بعد دوائیوں کے ساتھ واپسی کرائے کے لیے ایک ہزار روپے نقد بھی دئیے جاتے تھے❤️
پاکستانیو بتاؤ وہ ملنگ وزیراعظم کون تھا💁