سمبل آف یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم آزادی کے موقع پر شاندار ریلی نکالی گئی۔۔
Symbol Of Youth Organization Karachi
Registered N.G.O.. Working for betterment of the youth of Karachi and Pakistan..
سمبل آف یوتھ آرگنائزیشن کا اہم اجلاس
چیئرمین سمبل آف یوتھ آرگنائزیشن سیف واڈیلہ کی صدارت میں کابینہ کا اہم اجلاس ہوا
اجلاس میں 14 اگست کو نکالی جانے والی پاکستان زندہ باد و عسکری ادارے زندہ باد ریلی کے روٹ اور تیاریوں سے متعلق بات ہوئی اجلاس میں موجود کابینہ کے تمام ممبران کو پابند کیا گیا کے 14 اگست کی ریلی میں بھرپور انداز سے دوستوں کے ہمراہ شامل ہونا ہے اجلاس کے اختتام میں پاکستان زندہ باد پاک افواج زندہ باد کے نعرے بھی لگاۓ گئے
یلی 14 اگست 2025 بروز جمعرات بوقت 1بجے دوپہر واڈیلہ ہاؤس نزد النور بریانی پکوان سینٹر اولڈ جامعہ ملیہ روڈ سے نکالی جاۓ گی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
B-4 Muhammad Ali Shaheed Housing Project Shah Faisal Town
Karachi
75230
