Team Junior Zulfikar Ali Bhutto

Team Junior Zulfikar Ali Bhutto

Share

"Carrying forward the legacy of Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto – Team Jr. ZAB stands for justice, democracy, and youth empowerment."

27/10/2025

"اب خود کچھ کرنا پڑیگا"

آج بروز جمعہ مورخہ 26 ستمبر کو ٹیم جونیئر ذولفقار ڈسٹرکٹ ملیر میں ثقلین بھائی اور انکی ٹیم نے اپنی مدد آپ اپنے علاقے کا سیوریج کا مسلہ حل کروایا جس میں علاقہ چیئرمین اور علاقہ مکینوں نے بھی حصّہ لیا اور ٹیم جونیئر ذولفقار کے ساتھ کاموں میں لگے رہے۔

27/10/2025

ٹیم جونیئر ذوالفقار علی بھٹو ڈسٹرکٹ ملیر سے علاقے کے اندر بھرتے ہوئے گٹر کے پانی کو نکلوانے کی درخواست لے کر جماعت اسلامی کے یو سی چیئرمین کے دفد سے ملاقات کے مناظر

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Malir
Karachi