07/09/2024
✌️✌️الحمدللہ کامیاب جلسے پہ میں مرکز اہلسنت کا مشکور ہوں جنہوں نے دن رات محنت کی اور علماء و مشائخ کا گلدستہ نشتر پارک میں جمع کیا اور شہید غازی ممتاز حسین قادری کے صاحب زادے محمد علی رضا قادری اور ان کے والد گرامی نے اپنی محبت سے مرکز اہلسنت کو نوازا ۔۔❤️
میں اپنے بھائیوں سے گزارش کرتا ہوں لوٹ آئیں مرکز اور اپنے قائدین کے مشن میں شامل ہو جائیں
باقی ان کا بھی شکریہ جنہوں نے اپنی غلیظ ذہانت کو استعمال کرتے ہوئے لوگوں کو منفی تاثر پیدا کرنے کے لیے بھیجا🔥🔥🌶️🌶️
قائد کے وفادار مرکز والے✌️✌️✅✅
جئے پاکستان سنی تحریک ✅✅
جئے شاداب رضا نقشبندی بھائی❤️❤️
25/07/2024
شہدائے کربلا کانفرنس✌️
بروز جمعہ المبارک 26 جولائی
بمقام: اسماعیل گیگا مسجد جمشید روڈ
جس میں علماء اہلسنت خطاب فرمائینگے
خصوصی خطاب نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک 🔥🔥جناب شاہد غوری بھائی فرمائینگے🔥🔥
27/06/2024
*نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک جناب شاہد غوری بھائی کی عرس مبارک حضرت عبداللہ شاہ غازی کے افتتاحی تقریب میں شرکت مزار مبارک کو غسل دیا اور عرس کے انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر سابق کرکٹر جاوید میانداد،مرکزی رہنما فہیم دین شیخ علماء بورڈ کے رکن علامہ محمود قادری کراچی رابطہ کمیٹی کے عارف منصوری و دیگر انکے ہمراہ تھے*
15/10/2023
سابقہ سربراہ اپنے ہی بنائے ہوئے حلف نامہ پر پورا نہیں اترے، کیا صرف کارکنان کے لیے حلف تھا ؟ کیا سربراہ حلف کا پابند نہیں تھا ؟
جب حلف کی پاسداری سب پہ لازم ہے تو اسکا مطلب تنظیم کے ساتھ ساتھ حلف کے بھی غداری کے مرتکب ہوئے