Team Imtiaz Ahmed Arain
CHAIRMAN TOWN COMMITTEE BHIRIA ROAD DISTRICT NUSHAHRO FEROZE 🇱🇾🇱🇾
❤️ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
29/01/2026
کچھ دن قبل بھریا روڈ پر پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعے کے سلسلے میں چیئرمین امتیاز احمد آرائیں کی رہائش گاہ پر تینوں فریقین کے درمیان باہمی مشاورت کی گئی۔ اس واقعے میں رزاق کیریو اور ڈاکٹر اظہر آرائیں کی دکانیں آگ لگنے سے جل گئی تھیں۔ اس فیصلے میں بھریا روڈ کے معززین نے بھی شرکت کی اور تمام فریقین نے اس فیصلے کو احسن طریقے سے قبول کرتے ہوئے اس پر عمل درآمد کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ معاملہ خوش اسلوبی اور باہمی رضامندی کے ساتھ ختم کیا گیا اور یہ فیصلہ مکمل اتفاقِ رائے سے طے پایا
27/12/2025
پاکستان پیپلز پارٹی ایم پی اے سید حسن علی شاہ صاحب۔ چیئرمین ٹاؤن کمیٹی بھریاروڈ امتیاز احمد آرائیں ۔ وائس چیئرمین بریا سٹی راؤ صغیر احمد راجپوت ۔سید سبب علی شاہ۔ اکرم جٹ۔فہد عدنان میمن ۔ رانا ایاز راجپوت۔ اکاش علی مہر ۔حماد امتیاز آرائیں ۔حمزہ لکی۔ شاہ حسین کیریو ۔
شہید محترم بے نظیر بھٹو کی 18 برسی کے موقع پر جلسہ گاہ میں موجود
MPA Syed Hassan Ali shah PS 33❤️❤️
01/11/2025
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج، بھریا روڈ
تاریخ: 01 نومبر 2025
چیئرمین ٹاؤن کمیٹی بھریا روڈ جناب امتیاز احمد آرائیں، ایگزیکٹو انجینئر (کالجز ورکس) شہید بینظیر آباد ریجن جناب احمد خان ابڑو، اسسٹنٹ انجینئر (کالجز ایجوکیشن) جناب انیس احمد سومرو، اور ایگزیکٹو انجینئر (اسکولز) نوشہروفیروز جناب رشید احمد لاشاری نے آج گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج، بھریا روڈ کا دورہ کیا۔
یہ دورہ معزز سیکرٹری کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جناب ندیم الرحمٰن میمن اور محترم ریجنل ڈائریکٹر کالجز شہید بینظیر آباد پروفیسر محمد سلیمان سیال کی خصوصی ہدایات کے تحت عمل میں آیا۔ ٹیم نے کالج کی زیرِ تعمیر عمارت اور 2022 کی بارشوں و سیلاب سے متاثرہ حصوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
مہمانوں کا پرتپاک استقبال محترمہ فہمیدہ گل عمرانی (پرنسپل) اور جناب فہد حسین میمن نے کیا۔ امید ہے کہ تعمیر و مرمت کا کام جلد شروع ہو کر طالبات کے لیے بہتر تعلیمی ماحول فراہم کرے گا۔ 🌿
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
Karachi
74200
