Media Cell Chakra Goth UC11
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Media Cell Chakra Goth UC11, Political Party, chakra ghoat, Karachi.
جئے بھٹو ۔شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی ۔جئے بھٹو
ہم اہلیان UC11چکھرا گوٹھ کورنگی تہ دل سے پاکستان پیپلز پارٹی اور ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر جانی میمن کا شکریہ ادا کرتے ہیں کے اِنکی کوششوں سے یوسی چکھرا گوٹھ میں عالمی معیار کام ہونے جارہے ہیں ۔
سردار عزیز داود جت کی بلوچ ہاؤس چکھرا گوٹھ آمد ۔
پی پی پی ملیر کے سابق صدر مرحوم فقیر محمد بلوچ کی زوجہ اور رہنما پاکستان پیپلز پارٹی قیصر بلوچ کی والدہ کی وفات پر تعزیت۔
،اس موقع پر خیر محمد سموں ،بابو میمن ،حسن علی جت, ہارون بلوچ ،عزیز بروہی ،حمزہ بلوچ ،شہزاد شیخ ،حیدر بلوچ دیگر بھی ہمراہ موجود۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور قیصر فقیر محمد بلوچ و اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
سردار عزیز داؤد جت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Chakra Ghoat
Karachi
