MPA & Spokesperson Heer Soho

MPA & Spokesperson Heer Soho

Share

MPA /SpokesPerson SindhGovt/Parliamentary
Secretary Parliament Affairs/Divsional LW Hyd 🇱🇾🇱🇾

25/10/2025

ترجمان سندھ حکومت اور پی پی پی ایم پی اے ہیر اسماعیل سوہو راہوکی صوبائی وزیر اسماعیل راہو سے ان کی بہن کے انتقال پر تعزیت

اس موقع پر ایم پی اے ادی تنزیلہ قمبرانی، ایم پی اے ادی سعدیہ جاوید، ضلع کونسل ممبر عائشہ سُھو موجود۔
Spokesperson Mpa Heer Soho

20/10/2025

Wishing the entire Hindu community and all those celebrating Diwali a joyous Diwali filled with happiness, peace, and lights. The beauty of Pakistan lies in its religious tolerance and harmony; let's all light the lamps of hope and prosperity together.
Spokesperson Mpa Heer Soho

18/10/2025

پ پ پ ايم پي اي ھير اسماعيل سوھو ميرپور بٺورو ۾ بابا مھرشاھ جي ميلي جي افتتاحي تقريب کي خطاب ڪندي !!!
Spokesperson Mpa Heer Soho

18/10/2025

کارساز کے شہید حمزو ماکڑو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ترجمان سندھ حکومت و پارلیمانی سیکریٹری
ایم پی اے ہیر سوہو پی پی کارکنان کے ساتھ درگاہ شاہ یقیق پہنچی اور ان کے آخری آرام گاہ پر چادر چڑھائی اور پھول نچھاور کیے، دعا کی،
شہید ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، شہید حمزو ماکڑو کی دی گئی قربانی کو یاد رکھا جائے گا: ترجمان سندھ حکومت و پارلیمانی سیکریٹری
ایم پی اے ہیر سوہو

18 اکتوبر کو کارساز کے شہید حمزو ماکڑو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے درگاہ شاہ یقیق پر قرآن خوانی کرائی گئی، ترجمان سندھ حکومت و پارلیمانی سیکریٹری
ایم پی اے ہیر سوہو درگاہ شاہ یقیق پہنچی اور کارساز کے شہید حمزو ماکڑو کی آخری آرام گاہ پر پھول نچھاور کیے اور چادر چڑھائی اور دعا کی، اس موقع پر ترجمان سندھ حکومت و پارلیمانی سیکریٹری
ایم پی اے ہیر سوہو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، شہید حمزو ماکڑو کی دی گئی قربانی کو یاد رکھا جائے گا، پی پی واحد پارٹی ہے جس کی قیادت کے ساتھ ساتھ پارٹی کارکنان نے بھی قربانی دی اور شہید ہوئے ہیں۔
پی پی صوبائی وزیر محمد علی خان ملکانہ، پی پی رہنما عبداللطیف میمن، ارباب کامران وزیر میمن، منظور رحیم پلیجو،
Spokesperson Mpa Heer Soho

17/10/2025

پاکستان پیپلز پارٹی ترجمان سندھ حکومت و پارلیمانی سیکریٹری
ایم پی اے ہیر سوہو کا کارساز کے بہادر شہداء کو سرخ سلام

ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور جمہوریت کے لیے ان کا عزم قابلِ فخر ہے۔


Spokesperson Mpa Heer Soho

16/10/2025

عوام کی فلاح و بہبود سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اسی سلسلے میں صوبہ بھر میں ڈرینج اور واٹر سپلائی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ایک مضبوط اور مؤثر انفراسٹرکچر ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھتا ہے۔ ہمارا عزم ہے کہ ہر شہری کو صاف پانی اور بہتر نکاسی آب کی سہولت میسر ہو۔ اس اقدام سے نہ صرف معیارِ زندگی بہتر ہوگا بلکہ ہم کئی امراض پر بھی قابو پا سکیں گے۔ سندھ حکومت بہتر صحت اور محفوظ مستقبل کے لیے کوشاں ہے۔"

Heer Ismail Soho

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi