03/10/2026
🏆✨ ایک خوبصورت اعزاز، ایک یادگار لمحہ!
Dr Minsa Faheem نے Youth Impact Awards 2026 حاصل کر لیا۔ ❤️🇵🇰
کم عمری میں سماجی خدمت کے میدان میں کام کرتے ہوئے ڈاکٹر منسا فہیم نے Thalassemia Awareness، Polio Awareness، Free Medical Camps اور ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لیے مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا ہے۔
یہ ایوارڈ ان کے لیے ایک خوبصورت یادگار اور مزید خدمت کے سفر کی حوصلہ افزائی ہے۔ 🌟
Congratulations Dr Minsa Faheem! 🏆❤️
اگر آپ کو یہ کامیابی اچھی لگی تو Like 👍 | Share 🔄 | Follow ❤️ ضرور کریں۔