09/07/2022
Remembering Mohtarma Fatima Jinnah and her devoted efforts towards the struggle for Pakistan's freedom on her death anniversary.
54th death anniversary of Fatima Jinnah being observed today
03/07/2022
بزرگ شہری نے100روپے کے نوٹ میں 2سنگین غلطیاں پکڑلیں ، سٹیٹ بینک آف پاکستان کو غلطیاں درست کرنے کا حکم
کراچی (نیوزڈیسک )75سالہ بزرگ شہری کی 10سال کی محنت رنگ لے آئی ، وفاقی محتسب کی سٹیٹ بینک آف پاکستان کو 100روپے کے نوٹ میں بزرگ شہری کی جانب سے نشاندہی کی گئی 2غلطیوں کو درست کرنے کاحکم ۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے سابق سرکاری افسر محمد محسن نے 10سال قبل 100روپے کے نوٹ میں 2غلطیوں کی نشاندہی کی تھی جسے سٹیٹ بینک نے مسترد کر دیا تھے جس کے بعد شہری نے وفاقی محتسب کا رخ کیا اور شکایت درج کرائی ، شکایت میں کہا گیا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نام کے انگریزی حروف تہجی (Quaid-e-Azam) میں ای(e) کی بجائے آئی(í)لکھا جائے جو کہ سرکاری دستاویزات کے مطابق ہے، بزرگ شہری کے مطابق قائد اعظم کی آخری رہائش گاہ کو بھی کوئٹہ کے بجائے زیارت لکھا جائے ۔بزرگ شہری کی شکایت پر وفاقی محتسب نے 100روپے کے نوٹ میں موجود دونوں غلطیوں کو تسلیم کرتے ہوئے سٹیٹ بینک کو حکم جاری کیا ہے کہ دنوں غلطیوں کو درست کیا جائے۔
17/04/2022
(إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون)
My sincerest condolences goes to .
A mother to thousands of Pakistanis. ❤️
May Allah grant her highest place in Jannah. Aameen. 🙏🏼