انصار برادری زندہ باد
Al Ansar election panel
منشور تعلیم ایمان اور صحت
الانصار الیکشن پینل زندہ باد
سالار انقلاب کا مشن جاری رہے گا
محترم جناب شفقت عادل انصاری
اپ کو الانصار الیکشن پینل میں دل کی گہرائیوں سے خوش امدید کرتے ہیں
یا اللہ ساﻻر انقلاب کی حتمی مغفرت فرما امین ثم امین
02/01/2026
سالار انقلاب علی حسین انصاری صاحب
کہ اللہ تعالی مغفرت فرمائے امین ثم امین
06/11/2025
سالارِ انقلاب علی حسن انصاری کی عیادت
گزشتہ روز الانصار الیکشن پینل کے معزز اراکین نے
اپنے محبوب ساتھی سالارِ انقلاب علی حسن انصاری کی عیادت کے لیے حاضری دی۔
اس موقع پر محبت و عقیدت کے اظہار کے طور پر
پھولوں کا خوبصورت گلدستہ پیش کیا گیا،
اور دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ علی حسن انصاری کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
وقتِ عیادت میں شریک تھے:
قائدِ انصار شعیب امام انصاری
سینیئر رکن شہاب الدین انصاری
اصف انصاری
احمد علی انصاری
واجد الحسن انصاری
اور عمیر انصاری
آخر میں الانصار الیکشن پینل کے دیگر اراکین نے بھی
علی حسن انصاری کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات اور دعاؤں کا اظہار کیا۔
جاری کردہ:
الانصار الیکشن پینل
احمد علی انصاری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
