Tanzim Al Awan DC Malir Karachi

Tanzim Al Awan DC Malir Karachi

Share

� Tanzim Al Awan
Khidmat (Service), Itihad (Unity), aur Nazm-o-Zabt (Discipline)

Photos from Tanzim Al Awan DC Malir Karachi's post 20/10/2025

تنظیم الاعوان پاکستان رجسٹرڈ ضلع ملیر کی جانب سے 19 اکتوبر 2025 بروز اتوار صدر ضلع ملیر حارث اعوان کی زیر صدارت تنظیمی اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں تنظیمی سرگرمیوں ، بلڈ بینک، تنظیم سازی سمیت باہمی روابط پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

اجلاس میں شریک تمام ونگز کے عہدیداران و اراکیں نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔

اجلاس کے اختتام پر شرکاء نے اپنے قائدین کی زیر سرپرستی تنظیم کو مضبوط کرنے اور برارادی کے اتحاد و اتفاق کے عزم کا اظہار کیا۔

19/10/2025

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
اج بمور خہ 19 اکتوبر 2025 مرکزی دفتر *تنظیم الاعوان ضلع ملیر* جو کہ *فیوچر کالونی* میں ہے میں ایک اہم *میٹنگ* کا انعقاد ہوا.
*میٹنگ* میں *ضلع ملیر* کی پوری کابینہ اور *پوری ٹیم* نے شرکت کی میٹنگ میں *تنظیمی امور* اور *تنظیم* کو درپیش *مسائل* اور *اعوان* قبیلے کہ *موجودہ مسائل* اور اس کے حل کے بارے میں بات چیت ہوئی اور *ٹاؤن* کے ممبرشپ اور تنظیمی ڈھانچے کو جلدی مکمل شکل دینے پر غور کیا گیا میٹنگ میں *حسینی بلڈ بینک* کے لیے باقاعدہ *کیمپ* لگانے اور *خون* کا عطیہ دینے پر بات ہوئی اور *اعوان* قبیلے کے لوگوں سے *مزید روابط* اور *ملاقاتوں* کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا گیا۔
*بہار علی اعوان*
*انفارمیشن سیکرٹری ضلع ملیر*
*تنظیم الاعوان پاکستان رجسٹرڈ*

Photos from Tanzim Al Awan DC Malir Karachi's post 19/10/2025

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*

آج 19.10.2025 بروز اتوار شام 07 بجے دفتر *تنظیم الاعوان ضلع ملیر* فیوچر کالونی میں ایک اہم *تنظیمی میٹنگ* رکھی گئی تھی جس میں تمام ساتھیوں نے شرکت کی اور آئندہ کا *لائحہ عمل* تیار کیا م گیا.
تمام احباب بلخصوص ذمہ داران کی وقت مقررہ پر شرکت کی دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں

منجانب۔۔۔!!
*ڈاکٹرزاہدرشیداعوان*
*صدر تنظیم الاعوان یوتھ ضلع ملیر*

Want your business to be the top-listed Government Service?

Website