PTI CBC Town Karachi PS111 NA247

PTI  CBC Town  Karachi PS111 NA247

Share

News & Views

Photos from PTI  CBC Town  Karachi PS111 NA247's post 29/01/2026

Today MPA Rehan Bandukda along with District South President Yasir Baloch n GS Najam Siddique on the invitation of Dr Nusrat Anis President CBC Town , visited CBC Town Office to discuss the upcoming Protest Call & other matters related to CBC matters .
CBC cabinet members also felicitated Yasir Baloch on his birthday .

12/05/2023

عمران خان کمرہ عدالت سے باہر آ رہے ہیں

12/05/2023

10/05/2023

ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔"

10/05/2023

چئیرمن پی ٹی آئی عمران خان سے یکجہتی کیلئے آج عوام گھروں سے نکلے، حیدرآباد کے تمام شہری عمران خان سے یکجہتی کیلئے 12 بجے حیدر چوک پر عوامی مظاہرے میں شرکت کریں۔

10/05/2023

آپ کے لیڈر کو قوم پر یقین تھا اس لیے وہ آپ کے لیے جان تک دینے کے لیے تیار ہے اب بھی وقت ہے نکلیے اور اس کے دست وبازو بنیے۔

10/05/2023

اب نہیں تو کب نکلو گے!!
مانا کہ مشکل ہے سفر پر آج تمہیں نکلنا ہے تاکہ جس طرح قوم کو لیڈر پہ فخر ہے لیڈر بھی قوم پہ فخر کرے۔

10/05/2023

ارشد شریف شہید جانتے تھے کہ آگے کیا آنے والا ہے سو اپنی آواز میں فیض اور فراز کی نظمیں محفوظ چھوڑ گئے کہ شاید ایک دن قوم جاگ جائے
ارشد نے تو جان دے دی لیکن عمران خان ابھی بھی زندہ ہے۔ اگر آج ہم نے اسے بھی فیض احمد فیض کی طرح قید سہنے دی تو پھر شاید ستر سال اور اسی غلامی میں گزریں گے
‏“میں کٹ گروں یا سلامت رہوں یہ یقیں ہے مجھے
‏کہ یہ حصارِ ستم کوئی تو گرائے گا
‏تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسم
‏میرے قلم کا سفر رائیگا نہ جائگا”
‏“شہرِ جاناں میں اب باصفا کون ہے؟
‏دستِ قاتل کے شایاں رہا کون ہے؟
‏رختِ دل باندھ لو دل فگارو چلو
‏پھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو”

10/05/2023

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری پر دنیا بھر میں اورسیز پاکستانیوں کی جانب سے شدید احتجاج!

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


DHA To Garden
Karachi
75500