10/02/2026
حکومتِ سندھ کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کا اہم حکم نامہ جاری!!
ایم پی او کے تحت یکم سے 9 فروری کے دوران جاری تمام نظر بندی احکامات واپس، متعلقہ جیل حکام کو زیرِ حراست افراد کی فوری رہائی کی ہدایت۔۔۔
Welcome to the Official Page of PTI Patel Para This page will serve as the Official page of "Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI UC-15 PAtel PAra)"
10/02/2026
حکومتِ سندھ کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کا اہم حکم نامہ جاری!!
ایم پی او کے تحت یکم سے 9 فروری کے دوران جاری تمام نظر بندی احکامات واپس، متعلقہ جیل حکام کو زیرِ حراست افراد کی فوری رہائی کی ہدایت۔۔۔
06/02/2026
Release Sajid Khan! ✊
لیبر کونسلر ساجد خان کو ناحق گرفتار کرنا ظلم اور ناانصافی ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ساجد خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے!
01/02/2026
🚨 شدید مذمت — فوری رہائی کا مطالبہ!
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین مبشر حفیظ الحق، لیبر کونسلر ساجد خان اور کونسلر ملک بابر حسن زئی کو رات کی تاریکی میں پولیس نے ان کے گھروں سے اٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ یہ کھلی پولیس گردی، چادر و چار دیواری کی پامالی اور سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے۔
یہ پیپلز پارٹی کی نام نہاد جمہوریت کا اصل چہرہ ہے جہاں عوامی نمائندوں اور سیاسی کارکنان کو طاقت کے زور پر دبایا جا رہا ہے۔ یہ کارروائیاں جمہوریت، آئین اور شہری آزادیوں پر کھلا حملہ ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ:
✅ مبشر حفیظ الحق کو فوری رہا کیا جائے
✅ ساجد خان کو فوری رہا کیا جائے
✅ ملک بابر حسن زئی کو فوری رہا کیا جائے
اور اس غیر قانونی کارروائی میں ملوث تمام ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔
8 فروری: بند تو بند! ✊
10/03/2024
حکومت سندھ کی جانب سے کلک /ائی پی ای سی ایس پاکستان کے نمائندوں نے یونین کمیٹی نمبر 03 پٹیل پاڑہ میں درپیش بنیادی مسائل کا سروے کیا اورچیئرمین مبشر حافظ الحق وائس چیئرمین طاہر اسلام خان اور یو سی کونسلرز سے میٹنگ کی ۔
10/03/2024
یوسی 03 پٹیل پاڑہ
چیئرمین مبشر حافظ الحق وائس چیئرمین طاہر اسلام خان نے جنرل کونسلر وارڈ 01 ذولفقار خان کو نشتر روڈ کے لئے رنگ اور ڈھکن دے دیں ہیں انشاء اللّه مین لائن کی صفائی کے بعد رنگ اور ڈھکن لگانے کا کام شروع ہو جائے گا
10/03/2024
یوسی 03 پٹیل پاڑہ
چیئرمین مبشر حافظ الحق وائس چیئرمین طاہر اسلام خان کی ھدایت پر اور لیبر کونسلر ساجد خان کی نگرانی میں سنہری مسجد کی گلی اور مسجد کی اعتراف کی گلیوں میں رنگ ڈھکن لگا دیں گئے ہیں.
09/03/2024