19/11/2023
Assalam o Alaekum,
I am teaching quran online. I know well quranic arabic language. please contact me on whatsapp and on my email address if you are interested
0331 2267765 (whatsapp)
[email protected]
Regards,
Arsalan Zafar
04/05/2023
قرآن سیکھنے اور سکھانے والے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن مجید سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔
( صحیح بخاری : 5027 )
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے قرآن مجید کی ایک آیت بھی کسی کو سکھا دی، جب تک اس کی تلاوت ہوتی رہے گی، سکھانے والے کو اجر ملتا رہے گا۔
( سلسلۃ صحیحہ : 1335)
04/05/2023
رات کو سوتے وقت خوبصورت وظیفہ
اس کو اپنی زندگی کا معمول بنائیں!