آل پاکسنان مسلم لیگ

آل پاکسنان مسلم لیگ

Share

One of the top most political party with only respectable Pakistani community headed by General (R) Pervez Musharraf. (Respectable and brave can join us)

Photos 12/01/2016

:

>Please contact all your overseas community specifically UK-Ireland/EU to come and join APML convention, to be held at "Grove Hall, Walthmstow, UK @4:00 p.m on 28th Feb, 2016.
*Help & support UK chapter
for Facebook

:

>Please contact all your overseas community specifically UK-Ireland/EU to come and join APML convention, to be held at "Grove Hall, Walthmstow, UK @4:00 p.m on 28th Feb, 2016.
*Help & support UK chapter
for Facebook>start sharing this event in every group and pages.

Photos 06/01/2016

President Apml Karachi Division Ahmed Hussain Sahab Ki Qayadat Men Apml Karachi Division Ke Wafad Ki Karachi Press Club Ke Bahir Teachers Ke Haq Men Lagae G*e Camp Men Shirkat.

RegardS
Media Cell Apml Karachi Division.

Gaddar e Pakistan Hamid Mir ex-posed 28/06/2015

Unseen Video of Ghadar e Watan Geo Anchor Hamid Mir Bashing Pakistan Army & Opposing Military Operation
Major

Gaddar e Pakistan Hamid Mir ex-posed Gaddar e Pakistan Hamid Mir ex-posed spreading lies and demoralizing the nation

The truth behind Ayyan Ali's 5 month pregnancy also confirmed by Mr. Luqman 28/06/2015


اڈیالا جیل 36 سال پہلے ایک بھٹو کو نگل گئی تھی
وہی اڈیالا جیل 36 سال بعد ایک عدد بھٹو واپس لوٹارہی ہے


ایان علی بھٹو صاحبہ زندہ باد
آصف علی بھٹو زرداری زندہ باد
Major

The truth behind Ayyan Ali's 5 month pregnancy also confirmed by Mr. Luqman Watch the video «The truth behind Ayyan Ali's 5 month pregnancy also confirmed by Mr. Luqman» uploaded by azam on Dailymotion.

16/06/2015

حامد گل حساب اب تم دوگے غیرت کیوں نہیں جاگی اب تک۔ ...؟
چور ہمیشہ دوسرے کو بھی اپنی طرح سمجھتا ہے
جنرل حمید گل کا جنرل پرویز مشرف پر ناجائز کمائی کا الزام کسی لطیفے سے کم نہیں.
2. جنرل حمید گل کا دماغ سو چکا ہے
اپنی بیٹی "عظمی گل" کے 37 ارب کے واران بس کے کاروبار میں تمام رقم طالبان سے بٹوری گئی
3. آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حنرل حمید گل نے اپنی نوکری میں اربوں کہاں سے اکٹھے کیے جنہیں عظمی گل (بیٹی) کے کاروبار میں لگایا گیا اور راولپنڈی کی تحصیل "مری" میں جنرل صاحب کی ملکیت 7 پہاڑ اور 7350 ایکڑ زمین کیسے خریدی?

www.satribune.com

Photos 15/06/2015

افسوس کے اب ہر بندا کمنٹس میں نواز لیگ کو گالیاں دے رہا ہے مگر ووٹ دیتے وقت شائد ہماری عقل کھاس چرنے چلی جاتی ہے ---کم از کم ہم ان لوگوں کو ضمنی الیکشن کے نتائج سے بتا سکتے تھے کہ تمہاری کارکردگی تسلی بخش نہیں. مگر لگتا ہے کہ یہی پوری قوم کے پسندیدہ ہیں.
قوم کو اب صرف گلیاں اور نالیاں بنانے والی ترجیحات کو پس پشت ڈال کر ملک کا سوچنا چاہے
یہ بے غیرت کے بچے صرف اور صرف اپنی جهوٹی انا کیلئے کر رہے ہیں وہی کام کریں گے جس میں ان کنجروں ضیاء الحق کی پیداوار دهونس دهاندلی سے آئے ہووں کی فوٹو لگے یہ الو کے پٹھے ذہنی ماڈل ہیں ہیں خبیث جن کو اپنی تصویریں لگوانے کا شوق ہے ان کے سپورٹر بهی بس ان کا کیا کہنا جیسی کوکو ویسے بچے.
1122 ق لیگ کا دیا ادارہ ہے اس لئے جان بوجھ کے تباه کیا جا رہا ہے
لعنت نواز لیگ پر
Major

Photos 13/06/2015

غداروں پر لعنت

Comrade

Photos 12/06/2015

میری بات Breaking Alert
زرداری نواز شریف اور پرویز مشرف مخالف ٹی وی چینلز کے ہوتے ہوئے پاکستان پر بھارت کو حملہ کرنے کی کیا ضرورت بھلا ?
سید بلال حیدر کاظمی
APML Social Media Administrator (Official) —

X2

Photos 10/06/2015

دو قومی نظریہ کی اہمیت اور روہینگا
مر گیا تو ابوالکلام آزاد مر گیا حسین احمد مدنی مر گیا مودودی مر گیا لیکن دو قومی نظریہ نہیں مرا ، قوم زمین سے بنتی ہے مذہب سے نہیں یہ کہنے والا حسین احمد مدنی آج یہ بتانے سے قاصر ہے کہ ایک ہی زمین پر رہنے والے روہینگا اور بدھ خود کو ایک قوم کیوں نہیں سمجھتے...؟ کیا روہینگا نے کسی الگ وطن کی مانگ کی جو ان پر یہ مظالم ہو رہے ہیں...؟ نہیں ، کیا روہینگا مسلمانوں کا پاکستان بنانے میں کوئی کردار تھا جو ان سے انتقام لیا جا رہا ہے...؟ نہیں ، انکا قصور یہ ہے کہ وہ کلمہ پڑھنے والی "قوم" ہیں ، یہ وہ بات تھی جسے بے انتہا بصیرت رکھنے والے علامہ اقبال ؒ اور قائد اعظم ؒ سمجھ گئے تھے لیکن کانگریسی مولویوں کی سمجھ سے دور تھی
کامریڈ

Photos 09/06/2015

اس نواز شریف کو اور اس کے ساتهہ جو بهی کتے خنزیر شامل ہیں .
ان سب کو اللہ کریم تباه و برباد کرے
آمین
Comrade

Photos 08/06/2015


اڈیالہ جیل نیوز
زرداری پارٹی اپنی آخری سانسوں میں*
اگر زرداری کی نواز شریف سے ڈیل ہو گئی تب بدنام ماڈل ایان علی کو دوران حراست ہی قتل کروا دیا جائے گا تب تک نواز شریف ایان علی کو حکومتی تحویل میں سلامت رکھے گا. )رپورٹ خصوصی( —
Comrade

Photos 08/06/2015

مرزا کی باتوں پر سوموٹو کہاں ہے:مشرف
کراچی : سابق صدر پرویزمشرف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قائداعظم کے گھر کو جلایا گیا مگر حکومت خاموش رہی۔ پنجاب اور بلوچستان میں فرقہ وارانہ دہشت گردی جبکہ کراچی میں فرقہ وارانہ نسلی اور سیاسی دہشت گردی کا دور دورہ ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں سابق صدر نے کہا ذوالفقار مرزا کیا کچھ بتا رہے ہیں کہ کون کیا کررہا ہے مگر کوئی سو موٹو لینے والا نہیں۔ اب سوموٹو کدھر ہے۔ وہ کرپشن کے بارے میں اہم باتیں کرتے ہیں کہ ان کی باتوں پر کچھ نہیں کیا جارہا۔ پرویزمشرف نے کہا بھارت ڈبل گیم کھیل رہا ہے اس کی دھمکیوں کی پروا نہیں۔ بھارت کی کمزوریاں ہم سے زیادہ ہیں مگر اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی جرا¿ت ہونی چاہئے۔ کالاباغ ڈیم کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ کالاباغ ڈیم کا مکمل تجزیہ کیا مگر کے پی کے پنجاب اور سندھ میں اس مسئلہ پر اعتماد کا فقدان ہے۔ کالاباغ ڈیم کو اتنا سیاسی بنا دیا گیا کہ وہ ناقابل عمل ہوگیا۔ اس سوال پر کہ آپ نے نوازشریف کو باہر کیوں بھیجا۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے (نوازشریف) باہر والوں کے ترلے کئے میں نے باہر والوں کی بات مان کر انہیں باہر بھیجا اور میرا یہ فیصلہ ٹھیک تھا۔ کرپشن کیسز کا تذکرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا آصف زرداری کے خلاف 11 کیسز تھے 8 میں وہ بری ہوگئے۔ جمہوریت اور آمریت نظام ہیں مگر جمہوریت میں ڈلیور بھی کرنا چاہئے۔ موجودہ اور سابقہ حکمرانوں نے ساڑھے آٹھ سال میں عوام کو کیا دیا۔ صوبوں کو وفاق کے ماتحت ہونا چاہئے۔ مسلم امہ سو رہی ہے او آئی سی انتہائی غیر مو¿ثر ہے۔ فوج کو ہر جگہ استعمال نہیں کرنا چاہئے۔ سابق صدر نے کہا صوبوں کو اتنی طاقت دی گئی کہ وفاق کمزور ہوگیا ہے آئین میں بعض مسائل سے نمٹنے کا ذکر موجود نہیں اگر آئین بچائیں تو ریاست کو خطرہ اور اگر ریاست بچائیں تو آئین کو خطرہ ہوتا ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ کی تنظیم نو کررہے ہیں۔ اب اچھے لوگ آگے آرہے ہیں۔ اے پی ایم ایل پنجاب کے صدر پیر صفدر قابل آدمی ہیں وہ پارٹی کو آگے لیکر جائیں گے۔
*Comrade

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Zamzamah
Karachi