Podcast By Nazar Nawab

Podcast By Nazar Nawab

Share

آوازِ حق کرپشن و ظلم کے خلاف منظم جدوجہد
کراچی کی امید عوام کی طاقت ٹیم آزاد ریاست

26/01/2026

سینئر صحافی وجاہت علی عابدی کراچی کا درد بیان کرتے ہوئے ، شہر کراچی کی عوام کے ساتھ نا انصافی کیوں ، کراچی کے ساتھ ظلم کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی ہونی چاہئے.

26/01/2026

شہر کراچی کی عوام کے ساتھ نا انصافی کیوں ، کراچی کے ساتھ ظلم کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی ہونی چاہئے

25/01/2026

گل پلازہ کے بند دروازوں کے پیچھے آج 7 سے 8 ہزار مزدوروں کا مستقبل قید ہو چکا ہے۔ وہ مزدور جنہوں نے برسوں محنت کر کے اس شہر کی معیشت کا پہیہ چلایا، آج بے روزگار، بے یارو مددگار اور خاموش ہیں۔ نہ کوئی پوچھنے والا، نہ کوئی سننے والا۔ سوال یہ ہے کہ آخر غریب کب تک یوں ہی مرتا رہے گا؟ کیا مزدور صرف وعدوں کے لیے ہے یا اس کا بھی جینے کا حق ہے؟ حکومت سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر گل پلازہ کے مزدوروں کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں، کیونکہ یہ آواز خیرات کی نہیں—یہ حق کی پکار ہے۔

24/01/2026

شہر کراچی کی عوام کو سید قیصر محمود صاحب کا اہم پیغام ، کراچی کی عوام اب خاموش نہیں رہے گی ، دوسرا گل پلازہ نہیں بننے دیا جائے گا جہاں کہیں بھی خطرے کی علامت دیکھیں وڈیو بنائیں اور سوشل میڈیا کی طاقت آزمائیں ،

20/01/2026

کراچی کی بدحالی پر انتظامیہ خاموش تماشائی ، ٹیم ڈیلی آزاد ریاست کے ٹیم لیڈر نعیم شاہ کی زبانی

#

19/01/2026

سید خلیل احمد شاہ کا اقرارالحسن کی تحریک کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ
“تحریک کی پہچان پر کوئی سمجھوتہ نہیں”
“نام کی چوری، نظریے پر حملہ” بیرسٹر خلیل احمد شاہ

18/01/2026

سید خلیل احمد شاہ کا اقرارالحسن کی تحریک کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ
“تحریک کی پہچان پر کوئی سمجھوتہ نہیں”
“نام کی چوری، نظریے پر حملہ”

18/01/2026

چیئرمین عوامی راج تحریک بیرسٹر خلیل احمد شاہ کا سینئر صحافی اقرارالحسن سے ان کی پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ ورنہ قانونی کاروائی کرنے کا اعلان

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi