Mola Ghazi Abbas a.s Alamdar

Mola Ghazi Abbas a.s Alamdar

Share

Tibute to Mola Abbas a.s

02/04/2026

پاکستانی اور بھارتی تکفیری عناصر کے لیے یہ ایک ایسا لمحہ ہے جو یقیناً انہیں اندر تک ہلا کر رکھ دے گا۔

دارالعلوم دیوبند کے معزز عالم، مولانا سجاد نعمانی کی ایرانی سفارتخانے آمد، اور رہبرِ انقلابِ شہید سمیت دیگر ایرانی شہداء کی عظیم قربانیوں پر ان کی پُراثر تعزیت، ایک واضح اور دو ٹوک پیغام ہے۔ یہ صرف ایک رسمی ملاقات نہیں تھی، بلکہ ایک جراتمندانہ مؤقف تھا — حق کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان۔

مولانا سجاد نعمانی نے نہایت کھلے الفاظ میں ایران کی حمایت کا اظہار کیا اور عرب حکمرانوں کی خاموشی اور بے حسی پر سخت تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایرانی قیادت نے اپنا فرض ادا کر کے شہادت کا عظیم مرتبہ حاصل کیا، اور اب دنیا ایک نئے عالمی نظام کی طرف بڑھ رہی ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ عرب ممالک جتنی جلدی اس بدلتی ہوئی حقیقت کو سمجھ لیں، اتنا ہی ان کے لیے بہتر ہوگا — کیونکہ تاریخ ہمیشہ اُنہی کو یاد رکھتی ہے جو حق کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، نہ کہ اُنہیں جو مصلحتوں میں کھو جاتے ہیں۔

#ایران #تکفیری #فاروقی #دیوبند #پاکستان #شیعہ

26/03/2026

پریس ٹی وی ایران کے مطابق یہ یہ آخری تصویر ہے “ شہید سید “ کی 9:30 صبح کی انکے گھر یا گھر یا ملحق دفتر کی ۔ جب آپکو حالت روزہ میں تلاوت قران مجید کرتے ھوئے اس عصر نے بدترین لوگوں کے حکم پہ بمباری کرکے امریکی و اسرائیلی فوج نے شہید کیا

01/03/2026

بسم الله الرحمن الرحیم

مِنَ الْمُؤْمِنِینَ رِجالٌ صَدَقُوا ما عاهَدُوا اللّهَ عَلَیْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضى نَحْبَهُ وَ مِنْهُمْ مَنْ یَنْتَظِرُ وَ ما بَدَّلُوا تَبْدِیلاً

"مسلمانوں میں سے کچھ لوگ (ایسے) ہیں جنہوں نے وہ عہد جو انہوں نے اللہ سے کیا تھا، اسے سچا کر دکھایا۔ سو ان میں سے بعض نے اپنا ذمہ پورا کر دیا (یعنی شہید ہو گئے) اور بعض (شہادت کے) منتظر ہیں اور انہوں نے (اپنا عہد) ذرا بھی نہیں بدلا۔"

عام طور پر بوڑھے لوگوں کو معاملات سے دور کردیا جاتا ہے اور کہتے ہیں سائیڈ پر پڑے رہو

مگر یہ کیا ہستی تھی۔ ایک عہد ساز ہستی جس نے انقلاب اسلامی کو نہ صرف سنبھالا بلکہ اتنا تن آور درخت بنایا کے آج امریکہ کو خود شھید کرنے آنا پڑا

#کشمیر #نوحہ

30/01/2026

کیا خوب انداز ہے، محنت کے ساتھ محنت کا سلہ بھی مانگ رہے ہیں، ذکر کربلا اور اہلیبیت سے توسل کر کے!

#کلام #کشمیر #نوحہ

24/01/2026

4th شعبان ولادت مولا غازی عباس علمدار وفا!

#ولادت #شعبان

21/01/2026



میر حسن میر منقبت بی بی زینب (س)

21/01/2026

Mir Hassan Mir 1st shaban2026 New Rizvia Society

21/01/2026

جشن ولادت بی بی سیدہ زینب (س)

#شعبان #ولادت

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi