Karak 24

Call Directions Contact the organization

Karak 24 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karak 24, Public Service, Karak.

ایک آزاد اور غیرجانبدار میڈیا پلیٹ فارم ہے، جو پختون قوم اور کرک کے سیاسی، تعلیمی، مذہبی، ثقافتی و سماجی مسائل اجاگر کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی، امن اور عوامی آگاہی کو فروغ دینا ہے۔

13/10/2026

جب پولیس والے عوام کے راج میں اتے ہے تو یہ حال ہوتا ہے۔
خيبر

13/10/2026

کیا وجہ ہو سکتی ہے کہ کرک جسے پاکستان تحریکِ انصاف کا گڑھ سمجھا جاتا ہے، وہاں کوئی احتجاج نہیں کیا گیا؟

11/10/2026

وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے
جنید اکبر سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے

11/10/2026

پشاور میں موبائل سروس معطل
وزیر اعلی ہائوس کی بجلی، ٹیلی فون اور انٹرنیٹ کنکشن بھی معطل
وزیراعلی سہیل آفریدی اور انکے ساتھیوں کے رابطے منقطع

23/09/2026

اس ۔۔۔۔
اُس کا۔۔۔
اُس کی۔۔۔
یہ سب کیا ہے۔۔۔
تم نام کیوں نہیں لیتے۔۔۔
عمران احمد خان نیازی
عمران احمد خان نیازی
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

Like follow Karak 24

اتنا شئیر کرو کہ سہیل افرادی کو پہنچ جائیں

23/09/2026

پس ثابت ہوا کہ بدترین جمہوریت بھی آمریت سے بہتر ہے، کیونکہ آج خیبر پختونخوا کی کابینہ نے پولیس کے پورے ڈھانچے کو تبدیل کر دیا۔ باقی تمام طاقتیں، چاہے کتنی ہی مضبوط کیوں نہ ہوں، عوام کے انتخاب اور جمہوری مینڈیٹ کے سامنے کچھ بھی نہیں۔

20/09/2026

نقص امن کے خطرہ کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر لاہور نے عمران خان کی ہمیشرہ علیمہ خان کو تھری ایم پی او کے تحت 30 روز کے لیے جیل بھیج دیا

20/09/2026

*اے آزمائش میں مبتلا شخص، صبر کرو۔ اگر تم جان لو کہ اللہ کے پاس تمہارے لیے کیا ہے، تو تم شدتِ خوشی سے ہنس پڑو گے۔ اس لیے ہمیشہ اللہ کا شکر ادا کرتے رہو

19/09/2026

کیا صوبے کا چیف سیکریٹری شہاب علی شاہ وزیر اعلیٰ بن چوکا ہے۔
کیوں کہ وہ تو وفاق کے حکم مانتا ہے صوبے کے وزیر اعلیٰ کے نہیں

19/09/2026

کوہاٹ پولیس لائن میں 16 گھنٹے طویل جھڑپ کے باوجود حملہ آور تاحال کمپاؤنڈ کے اندر موجود ہیں
دوسری جانب حملہ آوروں نے اسلحہ ڈپو پر قبضہ کرنے کے بعد سی ٹی ڈی جیل میں موجود قیدیوں میں بھی اسلحہ تقسیم کر دیا ہے جس کے بعد بعض قیدی بھی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ لڑائی میں شامل ہو گئے ہیں

Address

Karak

Telephone

+923178495750

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karak 24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Karak 24:

Shortcuts

Share