Pakistan Nazryati party karak

Directions

Pakistan Nazryati party karak we make karak
Karak joining contect 03155025645

02/10/2025

آج اسلام آباد پریس کلب اور کل راولپنڈی پریس کلب کے باہر ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد سے باہر کے لوگ اپنے اپنے شہروں کے پریس کلب کے باہر احتجاج میں شامل ہوں یا خود احتجاج کا اہتمام کریں۔

02/10/2025

پاکستان نظریاتی پارٹی آج 2 اکتوبر اور کل 3 اکتوبر کو پورے پاکستان میں تمام پریس کلب کے سامنے شام 4 بجے احتجاجی مظاہرے کرے گی۔
مطالبہ؛ سینیٹر مشتاق سمیت گلوبل صمود فلوٹیلا کے تمام لوگوں کو فل فور رہا کروایا جائے اور فلسطین کی آزادی کیلیئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں۔
Jawad khattak

خیبر پختونخواہ سے جو بھائی آئیندہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان نظریاتی پارٹی کی طرف سے الیکشن لڑنے کے خواہشمند ہیں وہ دی...
09/09/2025

خیبر پختونخواہ سے جو بھائی آئیندہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان نظریاتی پارٹی کی طرف سے الیکشن لڑنے کے خواہشمند ہیں وہ دیے گئے درخواست فارم پُر کر کے درج ذیل نمبر پر سینڈ کریں۔

+92 344 4111406

05/09/2025

جواد خٹک

02/09/2025
02/09/2025
14/08/2025

Khpal Zhagh خپل ژاغ Pakistan Nazryati party karak Shahid Khattak Official

13/08/2025

جس ملک میں دو وقت کی روٹی کے لئے پردیس جانا پڑے !! وہاں آزادی کے سٹیٹس لگانا ہماری نسل کی توہین ہے۔ Khpal Zhagh خپل ژاغ Shahid Khattak Official Pakistan Nazryati party karak

09/08/2025

Pakistan Nazryati party karak meeting Khpal Zhagh خپل ژاغ Karak News Shahid Khattak Official

Address

Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Nazryati party karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share