10/09/2026
اوففف بنوں سٹی میں ظلم کی انتہا...😭🙏
بنوں سٹی میں سلیمان عرف نپولی کی ناجائز تعلقات رکھنے اور دوستی نہ کرنے پر فائرنگ کرکے معصوم پھول جیسا نوجوان ساحل ولد حشمت کو قتل کر دیا ہے. ایک طرف بدامنی دوسری طرف یہ جہالت ، میں بس اتنا کہہ سکتا ہو کے جو کچھ اج ہمارے ساتھ غیر کر رہے ہے شاید ہم اس سے بھی بڑے ظالم ہے ۔ اج کل کی والدین کا بچوں پہ نظر نہ رکھنا اور موبائل کی آزادی اس جیسے حادثات کا سبب بن جاتی ہے ۔ اللّٰہ اس قوم کی خود ہی حامی وہ ناصر ہو آمین اور اس بچے کے والدیں کو صبر عطاء فرمائے 😭
درخواست بنام DPO بنوں: خدا را اس جیسے سفاک اور ظالم لوگوں کو سرے عام چوک پر لٹکا کر مثال بنا دے تاکہ کل کو کوئی ایسا حرکت نا کرسکے