20/08/2021
اسلامی جمہوریہ پاکستان (حصہ دوئم) - Manqoolat Smart Urdu Latest News, Fa از قلم فیض عالم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حصہ اول میں کئی سالوں پہلے کے پاکستان کی منظر کشی کی گئی تھی.
Kar Bhala Tow Ho Bhala :) Ameer Sultan Foundation (ASF)
WHO WE ARE
ASF is a non-profit, non-political and non-government organization established in 2016.
A Social Non-Government Organization engaged in social welfare activities aimed at alleviation of human suffering and all-round amelioration of society especially for the poor, helpless & weaker sections.ASF Strives to promote and provide opportunities for social and economic development in the areas of education, health, skills acquisition, civic and legal rights awareness among vulnerable groups
20/08/2021
اسلامی جمہوریہ پاکستان (حصہ دوئم) - Manqoolat Smart Urdu Latest News, Fa از قلم فیض عالم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حصہ اول میں کئی سالوں پہلے کے پاکستان کی منظر کشی کی گئی تھی.
09/08/2021
یا رب ترے محبوب کا جلوا نظر آئے
اس نورِ مجسم کا سراپا نظر آئے
اے کاش کبھی ایسا بھی ہو خواب میں میرے
ہوں جس کی غلامی میں وہ آقا ﷺنظر آئے
روشن رہیں آنکھیں یہ مری بعدِ فنا بھی
گر وقتِ نزع وہ شہِ والا نظر آئے
تا حشر مری قبر میں ہو جائے اجالا
مرقد میں جو ان کا رُخ زیبا نظر آئے
جس در کا بنایا ہے گدا مجھ کو الہیٰ
اس در پہ کبھی کاش یہ منگتا نظر آئے
کس درجہ بنایا انہیں اللہ نے محبوب
ہر ایک کے دل کی وہ تمنا نظر آئے
آوؔ کہ شمع نعتوں کی ہر سمت جلائیں
ہر گوشئہ ہستی میں اجالا نظر آئے
کس آنکھ نے دیکھی ہے مثال ان کی جہاں میں
سرکار تو کونین میں یکتا نظر آئے
کعبہ اے ریاض اس کو بنالوں گا میں دل کا
گر نقشِ قدم مجھ کو نبی کا نظر آئے
09/08/2021
03/06/2021
زیادہ کچھ نہیں کہنا۔۔۔۔ہاں بس اتنا پتا ہے میاں بیوی کے رشتے کا سب سے بڑا دشمن شیطان ہے۔۔۔۔نکاح شیطان کے لیے سب سے ناپسندیدہ ہے ۔۔۔
ملالہ نے ثابت کردیا کہ وہ بنت شیطان ہے۔
https://www.facebook.com/Faizealamofficial/
Like this page
Faiz e Alam
it's my one and only official page .
نئے آنے والے قارئین کو خوش آمدید۔