Anwer Alvi

Anwer Alvi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anwer Alvi, Social service, Karoe Lal eason district Layyah, Karor Lal Isa.

🌹ہمارا عزم۔۔ پہنچ ہر کسان تک🌹
ہم آ رہے ہیں بہت جلد آپ کے پاس
آپ کی فصلوں کی پیداوار میں اضافہ کے لئے

🌹امید نہیں ۔۔ یقین کے ساتھ 🌹
ہم رکھیں گے خیال آپ کا اور آپ کی فصلوں کا
🪴کسان اور ہم ہر قدم، ہمقدم🪴
03333316313
Area Sales Officer
Anwer Alvi

Photos from Anwer Alvi 's post 13/02/2026

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الحمدللہ ۔۔۔۔۔۔۔
بزنس مینجر ہمقدم کراپس سائنسز خلیل احمد صاحب
کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
Thanks Humqadam Crops
Thanks Director Humqadam
Malik Naveed Sahib
Thanks C.E.O Humqadam crops
Malik Eijaz Awan Sahib
Thanks all Business Partners
Thanks all seal team
Thanks friends and family members
It is because of all your prayers that I have achieved this position today.

22/01/2026

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فل ٹاس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فل ٹاس گندم کی فصل میں کئی فوائد دیتا ہے۔ چند فوائد مندرجہ ذیل ہیں:

1- فل ٹاس گندم کی جڑوں کی نمو اور توانائی کو بڑھاتا ہے۔
2-فل ٹاس گندم کی فصل کو خشکی، نمیکیت ، فصل کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے اور گرنے سے بچانے میں انتہائی معاون ہے ۔۔
3-فل ٹاس گندم کی فصل کی پیداوار اور معیار میں اضافہ کرتا ہے۔
4- فل ٹاس گندم کی فصل کو زیادہ سے زیادہ کھادوں کا فائدہ اٹھانے میں مدد کرتا ہے۔
5-فُل ٹاس گندم کی فصل میں نامیاتی مادہ کو بڑھاتا ہے۔
6-فُل ٹاس گندم کی فصل میں غذائی اجزاء کی جذب کو بہتر بناتا ہے۔
دانوں کا وزن اور پروٹین کی مقدار میں اضافہ کرتا ہے
# گندم کی فصل میں
فل ٹاس 10 لیٹر فی ایکڑ فلڈ کریں ۔۔
فل ٹاس کا استعمال گندم کے دانے کا وزن بڑھانے، فصل کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے اور گرنے سے بچانے میں انتہائی معاون ہے

۔........ہمارا عزم پہنچ ہر قسم تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم آ رہے ہیں بہت جلد آپ کے پاس
آپ کی فصلوں کی پیداوار میں اضافہ کے لئے

امید نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقین کے ساتھ
ہم رکھیں گے خیال آپ کا اور آپ کی فصلوں کا
کسان اور ہم ہر قدم، ہمقدم🍃
03333316313
Area Sales Officer
Anwer Alvi

21/01/2026

🩸ہمقدم کا ہے تو اچھا ہی ہو گا 🩸

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🩸ایزی لان🩸۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(منفرد آرگینک سٹیمولین)
کورے اور دھند کے نتیجے میں پیدا ہوانے والے موسمی دباؤ کا
بہترین حل
فصل کی بڑھوتری اور پیداوار میں یقینی اضافہ

ہم رکھیں گے خیال اپ کا اور اپ کی فصلوں کا
کسان اور ہم ہر قدم ہمقدم

19/12/2025

🪴ہمقدم کا ہے تو اچھا ہی ہوگا🪴
ہمقدم کراپس کا...( راٹھوڑ)
(Sulfosulfuron)

جنگلی جئی اور دمبی سٹی کہ موثر کنٹرول کے لیے۔۔۔
یہ زہر گندم میں درج ذیل جڑی بوٹیوں (weeds) کے کنٹرول کے لیے استعمال ہوتا ہے:

🌾 کن جڑی بوٹی پر مؤثر ہے؟

خاص طور پر گھاس نما جڑی بوٹیاں (Grassy weeds):

گلی ڈنڈا (Phalaris minor) ← سب سے زیادہ مؤثر

جنگلی جئی (Avena fatua)

پوآ/نیلی گھاس (Poa annua)

> نوٹ: راٹھوڑ بنیادی طور پر گھاس نما جڑی بوٹیوں پر کام کرتا ہے، چوڑی پتی والی جڑی بوٹیوں پر اس کا اثر کم یا نہیں ہوتا۔

⏰ استعمال کا صحیح وقت

گندم کی فصل 30–35 دن کی ہو

جڑی بوٹیاں 2–4 پتے کی حالت میں ہوں

⚠️ اہم احتیاطیں

سفارش کردہ مقدار سے زیادہ یا کم استعمال نہ کریں

اسپرے کے بعد ہلکی آبپاشی فائدہ مند رہتی ہے

بہت ٹھنڈ یا بارش کے فوراً بعد اسپرے نہ کریں

اگر کھیت میں چوڑی پتی والی جڑی بوٹیاں بھی ہوں تو کسی مناسب مکس یا علیحدہ زہر کا انتخاب کریں

کسان اور ہم ہر قدم، ہمقدم
🌾ہم رکھیں گے خیال آپکا اور آپکی فصلوں کا 🍃
03333316313
Area Sales Officer
Anwer Alvi

19/12/2025

🩸ہمقدم کا ہے تو اچھا ہی ہو گا 🩸

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🩸ایزی لان🩸۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(منفرد آرگینک سٹیمولین)
کورے اور دھند کے نتیجے میں پیدا ہوانے والے موسمی دباؤ کا
بہترین حل
فصل کی بڑھوتری اور پیداوار میں یقینی اضافہ

ہم رکھیں گے خیال اپ کا اور اپ کی فصلوں کا
کسان اور ہم ہر قدم ہمقدم

Photos from Anwer Alvi 's post 19/12/2025

Big growers & Hamqadam Dealers Prizes 🏆 Ceremony.
Bhakkar, DIkhan, Layyah, Karor lal eson, Darya Khan combined Big Profile Meeting...
Special thnx
Director Hamqadam Crop Sciences
Sir Naveed Ahmed sab
Business manager
Sir Khalil Ahmad Sab
Riginal head
Sir Farooq Haider Sab

Photos from Anwer Alvi 's post 19/12/2025

🪴ہمقدم کا ہے تو اچھا ہی ہوگا🪴
کسان اور ہم ہر قدم، ہمقدم
🌾ہم رکھیں گے خیال آپکا اور آپکی فصلوں کا 🍃



03333316313
Area Sales Officer
Anwer Alvi

24/11/2025

🌹ہمقدم کا ہے تو اچھا ہی ہو گا 🌹
ہمقدم کراپس کا( ٹرپل) تمام چوڑے پتے والی سخت جان جڑی بوٹیوں کا خاتمہ

🌹امید نہیں ۔۔۔ یقین کے ساتھ 🌹
ہم رکھیں گے خیال آپ کا اور آپ کی فصلوں کا
🪴کسان اور ہم ہر قدم، ہمقدم🪴
03333316313
Area Sales Officer
Anwer Alvi

02/11/2025

الحمداللّه ۔..الحمدللہ ۔۔الحمدللہ ۔۔۔
Thanks HamQadam crop sciences for upgrade my vehicle suzuki Cultus

Special thanks ۔۔۔
CEO Malik Ejaz Awan Sahib
Director Malik Naveed Ahmed Ahmad Sahib RSM Farooq Haider
B.M Khalil Ahmad Sahib
and all my Frends
My frienchise and my field team and special prayers of my brothers my Femly my children..

01/11/2025

🪴ہمقدم کا ہے تو اچھا ہی ہوگا🪴
کسان اور ہم ہر قدم، ہمقدم
🌾ہم رکھیں گے خیال آپکا اور آپکی فصلوں کا 🍃
03333316313
Area Sales Officer
Anwer Alvi

Want your business to be the top-listed Government Service in Karor Lal Isa?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karoe Lal Eason District Layyah
Karor Lal Isa