An overall view of Pakistan Army smashing Indian army ,sending Alfatah missiles to their high value targets and achieving ultimate "Fatah", Alhamdulilh
Istehkam-E-Pakistan Tehreek
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Istehkam-E-Pakistan Tehreek, Ward NO:2 near farooq miner Fatehpur, Karor Lal Isa.
10/05/2025
بھارت نے رات کی تاریکی میں پاکستان کی مساجد اور نہتے معصوم بچوں ، عورتوں اور بزرگوں پر حملہ کر کے ایک بار پھر پاکستان اور اسلام دشمنی کا واضح ثبوت دیا ہے ۔ پاکستانی افواج نے جس طرح رافیل و دیگر بھارتی طیاروں کی راکھ اڑائی ہے اس پر پوری پاکستانی قوم نازاں ہے ۔ ہم بطور قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ مادر وطن کی حفاظت کی خاطر ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں ۔ ہم بھارت پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہم خالد و ذوالفقار کے وارث ہیں اور تمہیں بدر و حنین کی یاد دلا کر رہیں گے انشاللہ ۔تم نے اس قوم کو للکارا ہے جو شہادت کو اتنا ہی عزیز رکھتی ہے جتنا تم زندگی کو عزیز رکھتے ہو۔ پاکستانی قوم کے اتحاد ،جذبے اور ہمت کو ہزار سلام۔ اللہ تعالیٰ پاکستان اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
منجانب
صدر و سینئر نائب صدر استحکام پاکستان تحریک
Ready to serve the tea again InshAllah ✌️✌️✌️
01/03/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Ward NO:2 Near Farooq Miner Fatehpur
Karor Lal Isa
31050
