کشمور پولیس کی بڑی کامیابی
ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو کی ہدایات پر پولیس کی مؤثر کارروائی، ایک خطرناک ڈاکو گرفتار۔
کارروائی اے ایس پی محمد نعمان کی سربراہی میں، ایس ایچ او غلام قادر جتوئی اور ٹیم کے ہمراہ 15 مددگاروں کی معاونت سے انجام دی گئی۔
کارروائی کے دوران 4 موٹر سائیکلیں، موبائل فون اور بھاری نقد رقم برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دی گئی۔
ملزم مختلف وارداتوں میں مطلوب تھا، جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔
ایس ایس پی کشمور نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے اور جرائم کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔
ترجمان کشمور پولیس
15 MadadGar Kashmore
Protect the law, then law protects you 🚓
امن لاء اسين پنھنجون ڪوششون جاري رکنداسين
#15
10/04/2026
جناب ايس ايس پي ڪشمور صاحب طرفان ضلعي ڪشمور ۾ موٽرسائيڪل تي ٽن ماڻھن جي سواري تي مڪمل طور پابندي لڳل آھي.
قانون جو احترام ڪندا ھڪ مھذب شھري ھجڻ جو ثبوت ڏيندا..
حق پر لڑنے والوں کے اعمال کو اللہ تعالی قبول فرماتا ہے اور ان کے گناہوں کو معاف فرماتا ہے
اي ايس پي ڪشمور ۽ انچارج 15 مددگار ڪشمور طرفان ڏوھارين لاء zero tolerance جون ھدايتون..
04/04/2026
03/04/2026
ضلع کشمور پولیس کی مؤثر حکمتِ عملی اور محمد مراد گھانگھرو کی بصیرت افروز قیادت میں جرائم کے خلاف جاری کارروائیاں نمایاں کامیابیاں سمیٹ رہی ہیں۔
گزشتہ برس “ہنی ٹریپ” جیسے سنگین جرم کے ذریعے 94 شہریوں کو دھوکہ دہی اور فریب کا نشانہ بنایا گیا، تاہم رواں سال پولیس کی بروقت اور مربوط حکمتِ عملی، “نجات مہران آپریشن” اور مؤثر عوامی آگاہی مہم کے باعث اس ناسور کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا ہے، اور اس جرم کی شرح صفر تک آ چکی ہے۔
یہ کامیابیاں کشمور پولیس کے عزم، پیشہ ورانہ مہارت اور عوام کے تحفظ کے لیے غیر متزلزل کمٹمنٹ کا واضح ثبوت ہیں۔
کشمور پولیس — عوام کا اعتماد، امن کی پہچان
03/04/2026
پریس ریلیز — ضلع کشمور پولیس
مورخہ: 03 اپریل 2026
*رمضان المبارک 2026 میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری*
*ایس ایس پی کشمور جناب محمد مراد گھانگھرو* کی زیرِ نگرانی ضلع کشمور میں رمضان المبارک 2026 کے دوران امن و امان کی صورتحال گزشتہ سال کی نسبت نمایاں طور پر بہتر رہی۔ پولیس کی مؤثر حکمتِ عملی، بروقت کارروائیوں اور مؤثر گشت کے باعث جرائم میں واضح کمی دیکھنے میں آئی۔
*رمضان 2025 اور رمضان 2026 کا تقابلی جائزہ درج ذیل ہے:*
🔹 *موٹر سائیکل/کار چھیننے کے واقعات:*
2025: 33
2026: 05
🔹 *ڈکیتی/نقدی چھیننے کے واقعات:*
2025: 09
2026: 01
🔹 *موبائل فون چھیننے کے واقعات:*
2025: 05
2026: 02
🔹 *اغوا برائے تاوان کے واقعات:*
2025: 06
2026: 00
🔹 *پولیس پر حملے:*
2025: 12
2026: 01
ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو کا کہنا ہے کہ ضلع میں امن و امان کا قیام پولیس کی اولین ترجیح ہے، اور اس سلسلے میں تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔
ترجمان کشمور پولیس
25/03/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kashmore
