TSO Kasur City

Directions

TSO Kasur City Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TSO Kasur City, Government Official, Shahbaz Sharif Sports Complex Kasur, Kasur.

🇵🇰 جشنِ آزادی کے موقع پر آزادی سائیکل ریس 🚴‍♂️🇵🇰ضلعی انتظامیہ قصور اور محکمہ سپورٹس قصور کے زیرِ اہتمام آزادی سائیکل ریس...
12/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی کے موقع پر آزادی سائیکل ریس 🚴‍♂️🇵🇰

ضلعی انتظامیہ قصور اور محکمہ سپورٹس قصور کے زیرِ اہتمام آزادی سائیکل ریس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

📍 روٹ: شیل پٹرول پمپ بائی پاس تا کچہری چوک
⏰ وقت: صبح 7:00 بجے
📝 فری رجسٹریشن: اپنا نام اور موبائل نمبر اس نمبر پر واٹس ایپ/ایس ایم ایس کریں:
📱 0307-4917733

آئیے! 🇵🇰
جشنِ آزادی کو صحت مند، پُرجوش اور مثبت جذبے کے ساتھ منائیں۔

ضلعی انتظامیہ قصور
محکمہ سپورٹس قصور 🇵🇰🚴‍♂️

Trial schedule for all games mentioned 👇
11/05/2026

Trial schedule for all games mentioned 👇

22/04/2026
Last chance تحصیل قصور کی کسی بھی یونین کونسل میں سپورٹس(کھیل کا میدان) گراؤنڈ کی فراہمی کے لیے درخواست دے سکتے ہیں شرائ...
16/03/2026

Last chance
تحصیل قصور کی کسی بھی یونین کونسل میں سپورٹس(کھیل کا میدان) گراؤنڈ کی فراہمی کے لیے درخواست دے سکتے ہیں
شرائط:
1)متعلقہ کونسل میں سرکاری اراضی کی موجودگی،
2)متعلقہ سرکل پٹواری سے فرد ،شجرہ عکس،
پٹواری رپورٹ،
3)درخواست کے ساتھ لف کر کے
دفتر تحصیل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ میں جمع کروا سکتے ہیں۔ آخری تاریخ 18مارچ 2026 ۔
0307 4917733 Asif Iqbal , TSO Kasur
Hafiz Kashif J/C kasur
+923217352452
03014001870 . Muhamad Adeel J/C Tehsil Chuniyan
+923008058778. Atta Rehman J/C Tehsil Pattoki
03054550016 Shahid Siddique . Tehsil KRK

Address

Shahbaz Sharif Sports Complex Kasur
Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TSO Kasur City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share