20/10/2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت، ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی قصور علی عاطف صاحب کی ہدایات پر اور ڈسٹرکٹ مینیجر رائے شاہد صاحب کی نگرانی میں ضلع بھر میں زیرو ویسٹ آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے۔
صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی، کچرے کے ڈھیروں کا خاتمہ اور ویسٹ کلیئرنس کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
صاف قصور، صحت مند قصور!